ملتان: گیس کی غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ شروع ہوتے ہی ایل پی جی کی قیمت میں 20 روپے کلو تک اضافہ
ملتان: ملتان میں سوئی ناردرن کی جانب سے گیس کی غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ شروع ہوتے ہی ایل پی جی کی مانگ میں بھی اضافہ ہو گیا ہے جس کا فائدہ اٹھا کر دکانداروں نے ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 20 روپے تک کا اضافہ کر دیا ہے۔
ملتان میں گیس کی لوڈ…
