سرد علاقوں میں تعلیمی ادارے یکم دسمبر سے بند کرنے کی تجویز: وزیر تعلیم بلوچستان

کوئٹہ:   صوبائی وزیر تعلیم سردار یار محمد رند کا کہنا ہے کہ موسم کے پیش نظر صوبے کے سرد علاقوں میں تعلیمی ادارے یکم دسمبر سے بند کرنے سمیت دیگر تجاویز زیر غور ہیں۔ صوبائی وزیر تعلیم سردار یار محمد رند کا کہنا ہے کہ وفاقی وزیر تعلیم کی زیر…

پاکستان کرکٹ میں کراچی اور لاہور کا سب سے بڑا مقابلہ ہے :وسیم خان

لاہور:  اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ پہلی بار پی ایس ایل فائنل میں کراچی کنگز اور لاہور قلندرز مدمقابل ہوں گے ، یہ ایک تاریخی لمحہ ہوگا۔سی ای اوپاکستان کرکٹ بورڈ وسیم خان نے کہا کہ پورے پاکستان کو اس فائنل کا انتظار ہے ۔

بارش کے باعث نیشنل انڈر 19ٹورنامنٹ کے میچز ڈرا

راولپنڈی: جڑواں شہروں میں بارش کے باعث نیشنل انڈر 19تھری ڈے ٹورنامنٹ کے میچز ڈرا ہوگئے ۔ راولپنڈی اور اسلام آباد میں بارش کے باعث ایوب پارک گرائونڈ راولپنڈی اور شالیمار گرائونڈ اسلام آباد میں کھیلے گئے دونوں میچز کے تیسرے روز ایک بھی گیند…

’’اگلے سال دنیا بھر میں بدترین قحط ہوسکتا ہے،‘‘ ورلڈ فوڈ پروگرام

روم، اٹلی: اقوامِ متحدہ کے ذیلی ادارے ’’ورلڈ فوڈ پروگرام‘‘ کے سربراہ ڈیوڈ بیزلی نے خبردار کیا ہے کہ اگر 15 ارب ڈالر فراہم نہ کیے گئے تو 2021 میں ساری دنیا، بالخصوص غریب اور ترقی یافتہ ممالک میں بدترین قحط پھیل سکتا ہے۔ بیزلی کا کہنا تھا کہ…

افغانستان: طالبان کے حملے میں 12 پولیس اہلکار ہلاک، 10 زخمی

کابل:  افغانستان میں طالبان کے ایک حملے میں 12 افغان پولیس اہلکار ہلاک اور 10 زخمی ہو گئے جنہیں ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔ افغان میڈیا کے مطابق صوبے بدخشاں میں طالبان کے حملے میں ایک کمانڈر سمیت 12 پولیس اہلکار ہلاک ہو گئے، حملے میں دس…

فرانسیسی ریڈیو نے ملکہ الزبتھ، خامنہ ای،جمی کارٹر کے انتقال کی خبر نشر کردی

پیرس  :  بعدازاں ریڈیو فرانس انٹرنیشنل نے ٹویٹر پر جاری بیان میں معذرت کرتے ہوئے کہا کہ غلطی ایک تکنیکی خرابی کے باعث ہوئی ، جس پر ادارہ متعلقہ شخصیات اور ان کے چاہنے والوں سے معافی چاہتا ہے ، ادارہ غلطی کی وجوہات جاننے کیلئے تحقیقات کررہا…

امریکا: ‘جو بائیڈن کو پیشہ ورانہ طریقے سے اقتدار منتقل کریں گے’

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے قومی سلامتی کے مشیر نے کہا ہے کہ صدارتی انتخاب میں کامیاب ہونے والے امیدوار جو بائیڈن کو انتہائی پیشہ ورانہ طور پر اقتدار منتقل کیا جائے گا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے ‘اے ایف پی’ کے مطابق قطر کے زیراہتمام منعقدہ…