پوری دنیا نے دیکھا پاکستان نے کورونا ایس اوپیز پر سب سے زیادہ عمل کیا: صدر مملکت
صدرمملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ پوری دنیا نے دیکھا کہ پاکستان نے سب سے زیادہ کورونا ایس اوپیز پر عمل کیا حالانکہ کہا گیا تھا کہ پاکستانی عوام کورونا ایس او پیز پر عمل نہیں کریں گے۔
جوہرٹاون میں پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف فیشن ڈیزائننگ کی…
