چاچا کرکٹ نے موت کی خبروں کی تردید کردی

پاکستان میں کرکٹ کے سب سے بڑے شوقین صوفی عبدالجلیل المعروف چاچا کرکٹ نے اپنی موت سے متعلق خبروں کی تردید کردی ہے۔ سوشل میڈیا پر خبریں زیرگردش تھیں کہ چاچا کرکٹ انتقال کر گئے ہیں، اس کے جواب میں انہوں نے ایک ویڈیو پیغام ریکارڈ کیا اور کہا…

پی سی بی کو بھی پی ایس ایل میں تماشائیوں کی کمی کھٹکنے لگی

لاہور: پی سی بی چیئرمین احسان مانی نے پاکستان سپر لیگ کے کامیاب انعقاد پر تمام شرکا ، آفیشلز، مقامی انتظامیہ اورسکیورٹی اداروں کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ کورونا وائرس کے باعث پلے آف مرحلے کے سنسنی خیز میچز میں تماشائیوں کی کمی شدت…

امریکا:الیکشن ٹھیک ہوئے کا کہنے پر سربراہ سائبر سکیورٹی برطرف

واشنگٹن :   ٹرمپ نے ٹویٹ کیا کہ کریبس کو فوری طور پر اس ذمہ داری سے الگ کر دیا گیا ہے ۔ امریکی داخلی سلامتی کی وزارت کے ایک حصے کے طور پر کام کرنے والی سائبر سکیورٹی ایجنسی نے 3نومبر کے صدارتی الیکشن کو امریکی تاریخ کے محفوظ ترین انتخابات…

بحرین کے وزیر خارجہ کاپہلا دورہ اسرائیل

تل ابیب  :   جہاں انہوں نے اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو اور امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو سے ملاقات کی۔ بعدازاں پریس کانفرنس میں بحرین کے وزیر خارجہ نے کہا مشرق وسطیٰ میں دیرپا قیام امن مسئلہ فلسطین کے حل کا تقاضا کرتا ہے ، انہوں نے…

چلی میں حکومت مخالف مظاہروں میں شدت، پولیس کا طاقت کا بے دریغ استعمال‌

لیما:  چلی میں حکومت مخالف مظاہروں میں شدت آ گئی، دارالحکومت میں نوجوانوں کے احتجاج میں پولیس نے طاقت کا بے دریغ استعمال کیا۔ لاطینی امریکا کے ملک چلی میں مہنگائی اور حکومت کی معاشی پالیسیوں کے خلاف نوجوان مسلسل سراپا احتجاج ہیں۔…

عالمی وبا کے خاتمے کے بعد کیا ہوگا، بل گیٹس کے نئے انکشاف

مائیکروسوفٹ کے شریک بانی بل گیٹس کا کہنا ہے کہ دفتری امور اور سفر میں آنے والی تبدیلیاں وبا کے خاتمے کے بعد بھی برقرار رہیں گی۔ بل گیٹس نے ایک کانفرنس سے خطاب کرتے کورونا وائرس کی وبا کے خاتمے کے بعد کی زندگی کے حوالے سے دلچسپ پیشگوئیاں کی…

زرداری اسامہ کی ہلاکت کا سن کر خو ش ہو ئے :اوباما

واشنگٹن :   امریکا کے سابق صدر باراک اوباما نے اپنی آپ بیتی میں دعویٰ کیا ہے کہ پاکستان کو اسامہ بن لادن کے قتل کیلئے کی گئی امریکی کارروائی کی خبر دینا توقع سے زیادہ آسان ثابت ہوا کیوں کہ اس وقت کے صدر آصف علی زرداری امریکی صورتحال کو…

دنیا بھر میں کورونا پھر پھن پھیلانے لگا، امریکا میں مزید 1956 اور برطانیہ میں 529 افراد ہلاک

نیویارک:   دنیا بھر میں کورونا کی صورتحال پھر تیزی سے بگڑنے لگی، مرنے والوں کی تعداد تیرہ لاکھ چون ہزار سے زائد ہو گئی ہے، امریکا میں مزید ایک ہزار 956 اور برطانیہ میں 529 افراد جان سے گئے، ادھر عالمی ادارہ صحت نے خبردار کیا ہے کہ کورونا…

‘ایکسپورٹ بڑھنا شروع ہوگئی، حکومت کا کام صنعتکاروں کو سہولتیں فراہم کرنا ہے’

وزیراعظم نے کہا ہے کہ ہماری ایکسپورٹ بڑھنا شروع ہوگئی ہیں، حکومت کا کام صنعتکاروں کو سہولتیں فراہم کرنا ہے، مافیا نے گٹھ جوڑ کر کے چینی کی قیمت بڑھائی، جو جائز منافع کمائے اسے ٹیکس بھی دینا چاہیئے۔ وزیراعظم عمران خان نے صنعتکاروں سے خطاب…