اسلام آباد میں بیٹھی حکومت جنوری تک کی مہمان ہے، بلاول بھٹو
چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ اسلام آبادمیں بیٹھی حکومت جنوری تک کی مہمان ہے،پی ڈی ایم کےپلیٹ فارم سےگلگت بلتستان کاکیس عوام کےسامنےلیکرجائیں گے۔
گلگت میں خطاب کرتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری کا کہنا تھا کہ گلگت بلتستان کےعوام سب…
