نوجوان نسل تعلیم کے ساتھ ساتھ کھیلوں کی سرگرمیوں میں بھی بڑھ چڑ ھ کر حصہ لیں.لیاقت شاہوانی

کوئٹہ: ترجمان حکومت بلوچستان لیاقت شاہوانی نے کہا ہے کہ بلوچستان میں موجودہ صوبائی حکومت کھیلوں کے فروغ کیلئے بھر پور اقدامات کررہی ہے کھیلوں کے ذریعے ہی سے نوجوان نسل کوبری ثوبت سے دور رکھا جاسکتا ہے نوجوان نسل تعلیم کے ساتھ ساتھ کھیلوں کی…

شاہد آفریدی کی بیٹی بیمار لنکاپریمیئر لیگ چھوڑ کر وطن واپس آگئے

لاہور: ٹوئٹر پیغام میں ان کا کہنا تھا کہ بدقسمتی سے گھر میں کسی ہنگامی صورتحال کے باعث انہیں وطن واپس آنا پڑا تاہم حالات کی بہتری ممکن ہوتے ہی وہ دوبارہ فرنچائز کو جوائن کرلیں گے ۔بعد میں ذرائع نے تصدیق کی کہ ان کی بیٹی کی طبیعت ناساز ہے…

امریکی جارحیت کی صورت میں امارات پر حملہ کردیں گے، ایران کا ولی عہد کو پیغام

 ایران نے امریکی جارحیت کی صورت میں متحدہ عرب امارات پربراہ راست حملے کی دھمکی دی ہے۔ ایرانی جوہری سائنسدان محسن فخری زادہ کے قتل کے بعد پیدا ہونے والی صورت حال میں ایران نے ابوظہبی  کے ولی عہد  اور متحدہ عرب امارات کی فوج کے نائب سپریم…

2020 کو اب تک کا دوسرا گرم ترین سال قرار دیا جاسکتا ہے

اقوام متحدہ نے خبردار کیا ہے کہ سال 2020 کو اب تک کا دوسرا گرم ترین سال قرار دیا جاسکتا ہے اور یہ 2016 میں گرم ترین سال کا ریکارڈ بھی توڑ سکتا ہے۔ اقوام متحدہ کے ذیلی ادارے ورلڈ میٹرولوجیکل آرگنائزیشن (ڈبلیو ایم او) کی 2020 سے متعلق اپنی…

افغان حکومت اور طالبان مذاکرات میں اہم پیشرفت، ابتدائی معاہدے کا اعلان

افغان حکومت اور طالبان کے نمائندوں کا کہنا ہے کہ انہوں نے امن مذاکرات کے حوالے سے ابتدائی معاہدے پر اتفاق کر لیا ہے۔ یہ فریقین کے درمیان 19 سالہ جنگ میں پہلا تحریری معاہدہ ہے جسے اقوام متحدہ اور امریکا نے خوش آئند قرار دیا ہے۔ غیر ملکی…

یو این جنرل اسمبلی میں بین المذاہب ہم آہنگی سے متعلق قرارداد بھاری اکثریت سے منظور

نیویارک: یو این جنرل اسمبلی میں بین المذاہب اور بین الثقافت ہم آہنگی سے متعلق قرارداد منظور کرلی گئی۔ اقوام متحدہ کے جنرل اسمبلی میں بین المذاہب اور بین الثقافت ہم آہنگی سے متعلق قرارداد بھاری اکثریت سے منظور کی گئی۔ قرارداد پاکستان اور…

لندن اسنوکر چمپئن شپ، مارک سیلبی اور نیل روبرٹسن کی کوارٹر فائنلز میں رسائی

لندن: لندن میں دھیمے مزاج کا کھیل اسنوکر کوارٹر فائنل مرحلے میں داخل ہو گیا، دو بار کے چیمپئن مارک سیلبی اور نیل روبرٹسن نے بھی رسائی پا لی۔ لندن میں جاری یوکے اسنوکر چیمپئن شپ میں سیمی فائنل تک رسائی کی دوڑ شروع ہو گئی، دھیمے مزاج کے اس…

آرمینیا کی شکست :آذربائیجان کا ہر سال 10نومبر کو یوم فتح منانے کااعلان

باکو :  ایوان صدر کے بیان کے مطابق صدر الہام علی ایف نے آرمینیا کی شکست کے بعد 27 ستمبر کو یوم شہدا قراردیکر اسے یادگاری دن کے طور پر منانے کا اعلان کیا ہے۔واضح رہے آرمینیا نے آذربائیجان کی فوج کے ہاتھوں شکست کے بعد 10 نومبر کو امن معاہدے…

بلوچستان کا مستقبل تعلیم کے بغیر ادھورا ہے.احسان اللہ خاکسار

کوئٹہ : بلوچستان عوامی پارٹی کے صوبائی رہنماء حاجی احسان اللہ خاکسار نے کہا ہے کہ بلوچستان کا مستقبل تعلیم کے بغیر ادھورا ہے اسٹوڈنٹ فیڈریشن بی اے پی کی ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت کے مترادف ہے بی اے پی غیور عوام کی امید کی کرن ثابت ہورہی ہے عوامی…