لیگی رہنما رانا ثنا اللہ کے اثاثوں کی تفصیلات لاہور ہائی کورٹ میں جمع

لاہور:  قومی احتساب بیورو نے لیگی رہنما رانا ثنااللہ کے اثاثوں کی تفصیلات لاہور ہائی کورٹ میں جمع کرا دی۔ نیب رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ رانا ثناء اللہ کے خلاف تین مختلف شکایات موصول ہوئی، 3 دسمبر 2019 کو آمدن سے زائد اثاثوں کے خلاف انکوائری…

کورونا کیسز: حکومت کا مساجد کیلئے ایس اوپیز کا از سر نو جائزہ لینے کا فیصلہ

اسلام آباد:  کورونا کیسز میں شدت کے بعد حکومت نے مساجد کیلئے ایس اوپیز کا از سر نو جائزہ لینے کا فیصلہ کرلیا۔ کورونا سے بچاؤ کیلئے نئے ایس او پیز بھی تیار کیے جائیں گے۔ صدر مملکت عارف علوی نے چاروں گور نر اور علماء کی ویڈیو کانفرنس آج بلا…

منی لانڈرنگ ریفرنس: شہباز شریف اور حمزہ کی حاضری معافی کی درخواست منظور

لاہور:  احتساب عدالت نے منی لانڈرنگ ریفرنس میں شہباز شریف اور حمزہ شہباز کی حاضری معافی کی درخواست منظور کرلی۔ عدالت نے نیب کے 3 گواہوں کو جرح کے لیے آئندہ سماعت پر دوبارہ طلب کرلیا۔ احتساب عدالت کے جج جواد الحسن نے منی لانڈرنگ ریفنرنسکی…

پی ڈی ایم لاشوں پر سیاست کرنا چاہتی تھی: فردوس عاشق اعوان

لاہور:  فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم لاشوں پر سیاست کرنا چاہتی تھی، لاہور جلسے کی درخواست دی نہیں، شور مچانا شروع کر دیا، اجازت مانگی گئی تو قانون کے مطابق غور ہوگا۔ معاون خصوصی اطلاعات پنجاب ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے سماجی…

نیب نے چودھری برادران کے اثاثوں کی تفصیل لاہور ہائیکورٹ میں جمع کروا دی

لاہور:  قومی احتساب بیورو نے چودھری برادران کے اثاثوں کی تفصیل لاہور ہائیکورٹ میں جمع کروا دی۔ لاہور ہائیکورٹ میں چیئرمین نیب کے اختیارات کیخلاف درخواستوں پر سماعت ہوئی۔ ڈی جی نیب شہزاد سلیم رپورٹ سمیت عدالت میں پیش ہوئے۔ نیب رپورٹ میں کہا…

پنجاب میں ہوٹل، کیفے اور ریسٹورنٹس کے اندر کھانا کھانے پر مکمل پابندی عائد

لاہور:  حکومت پنجاب نے ہوٹل، کیفے اور ریسٹورنٹس کے اندر کھانا کھانے پر مکمل پابندی عائد کر دی۔ سیکرٹری پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ سیکرٹری پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر کے مطابق ریسٹورنٹ، ہوٹل اور تمام قسم…

ملک میں مثبت کیسز کی شرح 8.16 فیصد تک پہنچ گئی: این سی او سی

اسلام آباد:  ملک میں مثبت کیسز کی شرح 8.16 فیصد تک پہنچ گئی، کراچی میں سب سے زیادہ مثبت کیسز کی شرح 20.12 فیصد ریکارڈ کی گئی۔ وفاقی وزیر اسد عمر کی زیر صدارت این سی او سی کا مارننگ سیشن اجلاس ہوا جس میں کورونا وبا روکنے کے حوالے سے تفصیلی…

کورونا کی موجودہ صورتحال میں اجتماعات کرنا عوام دشمنی کے مترادف ہے

لاہور:  وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے کہا ہے کہ کورونا کی موجودہ صورتحال میں اجتماعات کرنا عوام دشمنی کے مترادف ہے، پی ڈی ایم کی ہٹ دھرمی نے عوام کی زندگیوں کو داؤ پر لگا دیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کا اپنے بیان میں کہنا تھا اپوزیشن عناصر…

کورونا:ملک بھر میں اجتماعات پر پابندی کیلئے درخواست قابل سماعت ہونے پر فیصلہ محفوظ

اسلام آباد:  اسلام آباد ہائیکورٹ نے کورونا کی وجہ سے ملک بھر میں اجتماعات پر پابندی لگانے کیلئے دائر درخواست کے قابل سماعت ہونے پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس نے درخواست پر سماعت کی۔ چیف جسٹس اطہر من اللہ نے…

سرکاری اور غیرسرکاری سطح پر خصوصی افراد کے فلاح و بہبود کیلئے اٹھایا جانے والا اقدام لائقِ تحسین…

کوئٹہ:  گورنر بلوچستان امان اللہ خان نے کہا ہے کہ خصوصی افراد کو درپیش مسائل ومشکلات کا پائیدار حل ڈھونڈنے اور سرکاری ملازمت میں ان کیلئے مختص کوٹہ پر عملدرآمد اشد ضروری ہے تاکہ وہ معاشرے پر بوجھ نہ بن سکیں۔گورنر یاسین زئی نے کہا کہ سرکاری…