مصر میں بدکاری کے الزام میں قید خاتون ٹک ٹاکرز کو بری کردیا گیا

مصر کی دو مشہور ٹک ٹاکر خواتین کو فحاشی پھیلانے اور عوامی اخلاق کی خلاف ورزی پر سنائی گئی سزا کو کالعدم قرار دیکر بری کردیا گیا ہے۔  عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق مصر کی ایک عدالت نے ٹک ٹاک پر ویڈیوز کے ذریعے معاشرے کی اقدار پر حملہ کرنے…

جواد احمد کا کسانوں کیلئے گایا جانے والا گیت بھارت میں بھی مشہور

لاہور ( لیڈی رپورٹر سے ) جواد احمد کا کسانوں کے حقوق کیلئے گایا گیا گانا ‘کسانا’ ناصرف پاکستان بلکہ سرحد پار بھی دھوم مچا رہا ہے ۔ گلوکار نے گانے ’کسانا‘ کی ویڈیو اپنے یوٹیوب چینل پر شیئر کی اور لکھا کہ ’یہ گانا کسانوں کیلئے ایک انقلابی…

بابر اعظم جنوبی افریقہ کیخلاف ’’اہم ترین‘‘سیریز کیلئے تیار

کراچی : نیوزی لینڈ کیخلاف سیریز سے محرومی پر افسردہ تینوں فارمیٹس کے قومی کپتان بابر اعظم جنوبی افریقہ کیخلاف اہم ترین سیریز کیلئے تیار جبکہ ان کے ساتھی کھلاڑی بھی اپنے میدانوں پر میچز کھیلنے کیلئے پرجوش ہیں۔لاہور میں ٹریننگ سیشن کے بعد…

سعودی ڈاکار ریلی، چیمپئن ڈرائیور پیٹر ہانسل نے ایک اور فتح کیساتھ برتری کی دھاک بٹھا دی

سعودی ڈاکار ریلی میں چیمپئن ڈرائیور پیٹر ہانسل نے ایک اور فتح کے ساتھ برتری کی دھاک بٹھا دی۔ آسٹریلیا کے ٹوبی پرائس حادثے کا شکار ہو کر ہسپتال منتقل کر دیئے گئے۔ ساحلی علاقے کا صحرائی ٹریک، ڈاکار ریلی کے دلکش مناظر اور دھول اڑاتی، مشکل موڑ…

اسرائیلی جنگی طیاروں کی شام میں 18 ایرانی ٹھکانوں پر بمباری، 23 ہلاک

 اسرائیل کے جنگی طیاروں نے شام میں عراقی سرحد کے نزدیک ایران کی پاسداران انقلاب کے اڈوں اور اسلحہ ڈپو پر بمباری کی جس کے نتیجے میں 23 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیلی طیاروں نے گزشتہ دو ہفتوں کے دوران…

عمان کی تاریخ میں پہلی بار ولی عہدِ سلطنت کی تقرری

سلطنت عمان کے سربراہ سلطان ہیثم بن طارق نے انتقال اقتدار کے قانون کی منظوری دیتے ہوئے ذی یزن بن ہیثم بن طارق کو سلطنت کا ولی عہد مقرر کیا ہے۔ یہ عمان کی تاریخ میں پہلی مرتبہ ولی عہد سلطنت کی تقرری ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق سلطان ہیثم بن…

9/11 کے کسی دہشت گرد کا تعلق ایران سے نہیں تھا:ایران کا پومپیو کے الزام پر جواب

تہران :  اپنے ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ سانحہ 9/11 کے تمام دہشت گرد وں کا تعلق مشرق وسطیٰ کے ان ملکوں سے تھا جو امریکی وزیر خارجہ کے پسندیدہ ہیں، کسی ایک دہشت گرد کا تعلق ایران سے نہیں تھا۔

صدر ٹرمپ کو 25 ویں آئینی ترمیم کے ذریعے ہٹانے کی قرارداد منظور

واشنگٹن  : صدر ٹرمپ کے مواخذے کے لیے چند ریپبلکنز بھی ڈیموکریٹس کے ساتھ مل گئے، امریکی پارلیمنٹ میں 25 ویں آئینی ترمیم کے ذریعے صدر ٹرمپ کو ہٹانے کی قرارداد منظور کر لی گئی ، ادھر نائب صدر مائیک پنس نے 25 ویں آئینی ترمیم کےتحت صدر ٹرمپ…