وفاقی حکومت کا مساجد کے ائمہ اور خطیبوں کو ماہانہ اعزازیہ دینے کا فیصلہ

وفاقی حکومت نے مساجد کے ائمہ کرام اور خطیبوں کو ماہانہ اعزازیہ دینے کا اصولی فیصلہ کرلیا۔ وزیراعظم عمران خان نے وفاقی دارالحکومت کی مساجد کے امام اور خطیب کو دس دس ہزار روپے اعزازیہ دینے کی وزیر مذہبی امور پیر نور الحق قادری کی تجویز کی…

بلوچستان کے بیشتراضلاع میں موسم سرد خشک جبکہ شمالی بلوچستان میں شدید سردی

کوئٹہ: بلوچستان کے بیشتراضلاع میں موسم سرد اور خشک جبکہ شمالی بلوچستان میں شدید سرد ی رہے گی۔محکمہ موسمیات کے مطابق کوئٹہ میں موجودہ درجہ حرارت منفی 3 ریکارڈ۔محکمہ موسمیات کوئٹہ میں زیادہ سے زیادہ حرجہ حرارت منفی 4 تک جانے کا امکان زیارت…

پی ڈی ایم کی تحریک اند رونی اختلا فات کی بدولت بستر مرگ پرہے: بشریٰ رند

کوئٹہ : پارلیمانی سیکرٹری برائے اطلاعات محترمہ بشری رندنے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ پی ڈی ایم کی تحریک اند رونی اختلا فات کی بدولت بستر مرگ پرہے اور اپنی آخری ساینس لے رہی ہے عوام نے پی ڈایم کے بیاینے کو یکسر مسترد کردیا ہے عوام حکومتی…

پنجاب بھر میں دھند کا راج، حدنگاہ انتہائی کم، موٹروے کے مختلف سیکشن بند

لاہور : پنجاب اور سندھ کے میدانی علاقوں میں سردی بڑھنے سے دھند میں اضافہ ہوگیا۔ موٹروے کئی مقامات سے ٹریفک کیلئے بند کر دی گئی، فلائٹس کا شیڈول بھی متاثر ہوا۔ محکمہ موسمیات نے ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد رہنے کی پیشگوئی کر دی۔ پنجاب…

اپوزیشن والے بے مقصد احتجاج کر رہے ہیں: وزیراعلیٰ عثمان بزدار

لاہور : وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے کہا ہے کہ اپوزیشن والے بے مقصد احتجاج کر رہے ہیں، قوم سیاست کے ان منفی کرداروں کو کبھی معاف نہیں کرے گی۔ وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے اپنے بیان میں کہا کہ اہم قومی ایشوز پر اپوزیشن کی سیاسی پوائنٹ سکورنگ…

کورونا سے اموات کا سلسلہ تھم نہ سکا، مزید 55 افراد جاں بحق، 2123 نئے مریض

اسلام آباد : کورونا وائرس سے 55 افراد جاں بحق ہوگئے، جس کے بعد اموات کی تعداد 10 ہزار 772 ہوگئی۔ پاکستان میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 5 لاکھ 8 ہزار 824 ہوگئی۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے تازہ ترین اعدادوشمار کے مطابق گذشتہ…

سانحہ مچھ کی تحقیقات تیزی سے آگے بڑھ رہی ہے، ترجمان بلوچستان

ترجمان بلوچستان حکومت لیاقت شاہوانی نے کہا ہے کہ سانحہ مچھ کی تحقیقات تیزی سے آگے بڑھ رہی ہے، بلوچستان میں امن و امان کی صورتحال پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا۔ انہوں نے کہا کہ بلوچستان میں 2018 کے مقابلے میں امن و امان میں 75 فیصد…

بلوچستان کی عوام نے پی ڈی ایم کو مسترد کردیا ہے پی ڈی ایم کا لانگ مارچ کبھی نہیں ہوگا: ترجمان حکومت…

کوئٹہ:  تر جمان حکومت بلوچستان لیاقت شاہوانی نے کہاہے کہ بلوچستان کی عوام نے پی ڈی ایم کو مسترد کردیا ہے پی ڈی ایم کا لانگ مارچ کبھی نہیں ہوگا لورالائی کے جلسے میں مولانا فضل الرحمن نے اشعار پڑھنے اور نعرے بازی کرنے کے سوا بلوچستان کیلئے…

بلوچستان کے 33 اضلاع میں پانچ روزہ پولیو مہم تیسرے روز بھی جاری

کوئٹہ(اے پی پی)بلوچستان کے 33اضلاع میں پانچ روزہ پولیو مہم تیسرے روز بھی جاری ہےپولیو مہم کے دوران24لاکھ سے زائد بچوں کو قطرے پلانے کا ہد ف مقرر کیا گیا ہے،کوآرڈینیٹرایمر جنسی آپریشن سینٹر راشدرزاق کی اے پی پی سے با ت چیت کرتے ہوئے…