کسانوں کے خلاف ہیما مالنی کے بیان پر ہنگامہ

نئی دہلی :  یہ لوگ صرف کسی کے کہنے پر ایسا کررہے ہیں ۔کسانوں کے خلاف بھارتی رکن اسمبلی کے بیان کے بعد سوشل میڈیا پر ہنگامہ برپا ہے ،ٹویٹر پر ہیما مالنی ہیش ٹیگ ٹرینڈ کر رہا ہے ، ٹویٹر صارفین نے کہا اگر کسان اپنے لیے کوئی قانون نہیں چاہتا تو…

صدر ٹرمپ نے بالآخر کپٹل ہل میں ہونے والی تباہی کی مذمت کر دی

واشنگٹن : امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے مواخذے پر بات کرنے سے گریزکرتے ہوئے کپٹل ہل میں ہونے والی تباہی کی مذمت کی ہے۔ صدر ٹرمپ نے جاری کردہ ویڈیو بیان میں کہا ہے کہ کیپٹل ہل پر حملہ کرنے والوں کو انصاف کے کٹہرے میں لایا جائے، امریکی قوم قانون…

بھارتی کسانوں کے احتجاج میں شدت، لال قلعے پر خالصہ پرچم لہرانے کا اعلان

نئی دہلی : بھارتی کسانوں کے احتجاج میں شدت آ گئی، مظاہرین نے لہوڑی فیسٹیول کے دوران زرعی قوانین کی کاپیاں پھاڑ دیں، لال قلعے پر خالصہ پرچم لہرانے کا اعلان کر دیا۔ دھرنوں کے دوران کسانوں نے کالے قوانین کی کاپیاں جلا کر لہوڑی کا میلہ منایا،…

امریکی ایوان نمائندگان نے صدر ٹرمپ کےمواخذے کی منظوری دے دی

واشنگٹن  : بغاوت پر اکسانے کے الزام پر ٹرمپ کو مواخذے کا سامنا، امریکی ایوان نمائندگان نے مواخذے کی منظوری دے د ی، قرارد سینیٹ میں بھیجی جائے گی۔ کیپٹل ہل ہنگامہ کے بعد ٹرمپ مشکل میں پڑگئے۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو بغاوت پر اکسانے کے الزام…

بلوچستانیوں نے دھاندلی کی پیدوار حکومت کو مسترد کر دیا ہے: مولانا فضل الرحمان

لورالائی/کوئٹہ: جمعیت علماءاسلام کے سربراہ ،پی ڈی ایم کے مرکزی صدر مولانا فضل الرحمن نے کہاہے کہ لورالائی میں پی ڈی ایم جلسہ میں عوام کی بے مثال شرکت اعلان ہے کہ بلوچستانیوں نے دھاندلی کی پیدوارحکومت کومستردکردیاہے ،پی ڈی ایم پاکستان میں…

وفاقی حکومت نے جعلی اور گھوسٹ پنشنرز کے خاتمے کا فیصلہ کرلیا

وفاقی حکومت نے جعلی اور گھوسٹ پنشنرز کے خاتمے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ اب صرف تصدیق شدہ پنشنرز کو ہی پنشن ملے گی۔ سال میں دوبار بائیو میٹرک یا لائف لائن سرٹیفیکیٹ لازمی جمع کرانا ہوگا۔ وزارت خزانہ کی جانب سے جاری سرکلر کے مطابق اب صرف بائیو…

براڈ شیٹ معاملے پر کرپشن نے امیر حکمرانوں کو دوبارہ بے نقاب کیا: وزیراعظم

اسلام آباد : وزیراعظم نے کہا ہے کہ براڈ شیٹ معاملے پر کرپشن نے امیر حکمرانوں کو دوبارہ بے نقاب کیا۔ وزیراعظم عمران خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ پاناما پیپرز نے پاکستان کے امیر حکمرانوں کو بے نقاب کیا، براڈ شیٹ…

ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سلیم مانڈوی والا کے خلاف نیب ریفرنس دائر

جعلی اکاؤنٹس اسکینڈل میں بڑی پیشرفت ہوئی ہے اور نیب نے ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سلیم مانڈوی والا کے خلاف ریفرنس دائر کر دیا۔ نیب نے سلیم مانڈوی والا کو کڈنی ہلز پلاٹس الاٹمنٹ کیس میں باقاعدہ ملزم نامزد کردیا۔ ان پر سرکاری پلاٹس اومنی گروپ کے…

پاکستان آج تنہا رہ گیا‘ مسائل کا حل پی ڈی ایم نکال سکتی ہے‘محمود خان اچکزئی

لورالائی/کوئٹہ: پشتونخواملی عوامی پارٹی کے سربراہ محمود خان اچکزئی نے کہاہے کہ پاکستان میں تمام مسائل کا حل آئین پر اس کی روح کے مطابق عملدرآمد میں ہی مضمر ہے ،فوج ہمیں عزیز اور پاکستان ہمیں سب سے زیادہ عزیز ہے ،وطن عزیز خلفشار کاشکار ہے…

مولانا فضل الرحمان نے ٹرمپ مودی اور عمران خان کو دنیا کے سب سے بڑے نمونے قرار دے دیئے

کوئٹہ : جمعیت علماءاسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے ٹرمپ مودی اور عمران خان کو دنیا کے سب سے بڑے نمونے قرار دے دیئے پی ڈی ایم کے زیر ا ہتمام لورالائی میں جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ دنیا میں تین بڑے نمونے ہے…