ملائیشیا میں پی آئی اے کا ایک طیارہ عدالتی حکم پر تحویل میں لیا گیا

کوالالمپورد: پی آئی اے کا بوئنگ 777 طیارہ کوالالمپورایئرپورٹ پرمقامی حکام نے قبضے میں لے لیا۔ پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن (پی آئی اے) کے ترجمان نے کہا ہے کہ ملائیشیا میں عدالتی حکم پر طیارے کو تحویل میں لیا جانا ایک ناخوشگوار صورتحال ہے،…

امریکا بھر میں حملوں اور ہنگامہ آرائی کا خطرہ،ایف بی آئی کا انتباہ

واشنگٹن : نو منتخب امریکی صدر جو بائیڈن کی تقریب حلف برداری کے موقع پر واشنگٹن سمیت امریکا بھر میں حملوں اور ہنگامہ آرائی کا خطرہ ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایف بی آئی نے خبردار کرتے ہوئے کہا کہ سرکاری دفاتر اور عمارتوں پر حملے ہو…

سعودی عرب میں اگلے 10 روز میں سردی کی شدید لہر کی وارننگ جاری ہو گئی

ریاض: سعودی عرب کا شمار دنیا کے گرم ترین مقامات میں ہوتا ہے۔ گرمیوں کے موسم میں یہاں کے بعض علاقوں میں اتنی گرمی پڑتی ہے کہ دنیا بھر میں سب سے زیادہ گرمی یہیں پر ریکارڈ کی جاتی ہے۔ تاہم اس بار سعودی عرب میں سردی بھی ریکارڈ توڑ پڑنے والی…

پی ڈی ایم کا الیکشن کمیشن کے باہر احتجاج کا اعلان

اسلام آباد :  حکومت نے الیکشن کمیشن کے باہر پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے احتجاج میں رکاوٹ نہ ڈالنے کا فیصلہ کیا ہے اور امید ظاہر کی ہے کہ اپوزیشن آئین اور قانون کے دائرہ کارمیں رہتےہوئے اپنا نقطہ نظر پیش کرے گی۔ پانچ وفاقی وزرا…

اس سال جدید مشینری بنانے والے ملکوں میں شامل ہو جائیں گے: فواد چودھری

اسلام آباد  :  فواد چودھری نے کہا ہے کہ میڈ اِن پاکستان طبی آلات کی تیاری بڑی کامیابی، اس سال جدید مشینری بنانے والے ملکوں میں شامل ہو جائیں گے۔ وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چودھری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا…

اسلام آباد ہائیکورٹ نے نعیم بخاری کو بطور چیئرمین پی ٹی وی کام سے روک دیا

اسلام آباد : اسلام آباد ہائیکورٹ نے نعیم بخاری کو بطور چیئرمین پی ٹی وی کام سے روک دیا۔ عدالت نے معاملہ دوبارہ وفاقی حکومت کو بھجوا دیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیئرمین پی ٹی وی نعیم بخاری کی تعیناتی کیخلاف کیس کی سماعت ہوئی۔ عدالت نے…

ملتان: اندرون شہر کے 3 تاریخی دروازوں کے نشانات مٹ گئے، باقی تین کی حالت بھی مخدوش

ملتان  : ملتان میں ضلعی انتظامیہ کی عدم دلچسپی کے باعث اندرون شہر کے تاریخی دروازوں میں سے تین دروازوں کے نشانات تک مٹ گئے جبکہ باقی تین دروازوں کی صورتحال بھی خراب ہے۔ اولیائے کرام کی سرزمین ملتان میں اندرون شہر کی پہچان چھے تاریخی دروازے…

کرپشن پاکستان کا بڑا المیہ، کرپشن کرنیوالے ملک و قوم کے مجرم ہیں: عثمان بزدار

لاہور : وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے کہا ہے کہ کرپشن پاکستان کا سب سے بڑا المیہ ہے، کرپشن کرنے والے ملک و قوم کے مجرم ہیں۔ وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے اپنے بیان میں کہا کہ سابق ادوار میں سیاست کو کرپشن سے آلودہ کیا گیا، ماضی میں بے دردی سے…

ملک کے بیشتر علاقوں میں آج موسم خشک رہے گا: محکمہ موسمیات

اسلام آباد  : محکمہ موسمیات کے مطابق آج ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہے گا جبکہ شمالی بلوچستان، بالائی خیبرپختونخوا، کشمیر اور گلگت بلتستان کے کئی علاقوں میں سردی کی شدت برقرار ہے۔ موسم کا حال بتانے والوں کے مطابق آج بھی ملک کے اکثر…