مختلف کاروائیوں میں 148.75ملین امریکی ڈالرمالیت کی3.98 ٹن منشیات برآمد

راولپنڈی: اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف)نے 23مختلف کاروائیوں میں 148.75ملین امریکی ڈالرمالیت کی3.98 ٹن منشیات برآمد کرکے23 ملزمان کو حراست میں لیکر11گاڑیاں بھی تحویل میں لے لیں برآمد شدہ منشیات میں 3860.9 کلو گرام چرس،93.458 کلو گرام…

براڈ شیٹ کیس کا معاملہ ،مسلم لیگ ن کھل کر میدان میں آ گئی ، ایک ایک بات کا جواب دیتے ہوئے حکومت پر…

اسلام آباد: پاکستان مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ  نیب اور براڈ شیٹ کے درمیان کوئی سرکاری معاہدہ نہیں،سوال پوچھے جائیں تو سلیکٹڈ وزیراعظم براڈشیٹ کا ٹویٹ کرتا ہے،براڈ شیٹ کا ٹویٹ تو آپکے خلاف چارج شیٹ ہے،برطانوی فرم براڈ…

ماشکیل کے ایک سو سے زائد نوجوانوں نے لیویز کے لیے کاغذات جمع

ماشکیل:  بلوچستان نیشنل پارٹی واشک کے ضلعی ترجمان نصیر کبدانی نے اپنے ایک جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ ماشکیل کے ایک سو سے زائد نوجوانوں نے لیویز کے لیے کاغذات جمع کرائے تھے مگر اس کے باوجود تیس بندوں کے لیے انٹرویو کی تاریخ دی گئی ہے جو…

ندیم افضل چن نے ٹوئٹر پر اپنے نام سے منسوب تمام جعلی اکاؤنٹس کی تردید کر دی

اسلام آباد :  وزیراعظم عمران خان کے سابق معاون خصوصی ندیم افضل چن نے ٹوئٹر پر اپنے نام سے منسوب تمام جعلی اکاؤنٹس کے حوالے سے ٹوئٹ کردیا۔انہوں نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر جاری ٹوئٹ میں اپنے اصل ٹوئٹر اکاؤنٹ کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ ’میرا یہ…

خود کو پرفیکٹ سمجھنے سے سیکھنے کا عمل رک جاتا ہے :ثروت

کراچی :  گزشتہ روز ثروت گیلانی نے آن لائن یونیورسٹی کے طلبا سے بات چیت کی جس میں انہوں نے کہا کہ میں بہت شکرگزار ہوں ان تمام اساتذہ کی جنہوں نے آج تک مجھے پڑھایا۔ثروت گیلانی نے مزید کہا کہ مجھے لگتا ہے سیکھنے کا عمل تب رکتا ہے جب آپ کہتے…

مجھے فلاپ اداکارہ کہنے والے اپنے کیرئیر پر نظر ڈالیں :لیلیٰ

لاہور :  لیلیٰ نے کہا کہ شوبز میں چند ایسے افراد ہیں جن کا اوڑھنا بچھونا ہی دوسروں پر تنقید کرنا ہے اور ایسے لوگوں کے اپنے کردار اور کیرئیر سے سب بخوبی آگاہ ہیں۔انہوں نے کہا کہ عزت اور ذلت اوپر والے کے ہاتھ میں ہے اس لئے مجھے ایسے لوگوں کی…

ڈاکار ریلی کا دسواں مرحلہ، جوزے اگناسیو حادثے کا شکار، زخمی حالت میں میدان چھوڑنا پڑا

ریاض : ڈاکار ریلی کے دسویں مرحلے میں ایک اور حادثہ پیش آ گیا، برتری حاصل کیے جوزے اگناسیو کو زخمی حالت میں میدان چھوڑنا پڑا، کار کیٹگری میں سعودی ڈرائیور نے پہلی کامیابی حاصل کر لی، دھول اڑاتی گاڑیوں اور بائیکس سب کو جوشیلا کر دیا۔ سعودی…

دورہ جنوبی افریقہ کو آسان نہیں لیں گے :چیف سلیکٹر

لاہور:  پاکستان کرکٹ ٹیم کے نئے چیف سلیکٹر محمد وسیم نے کہا کہ دورہ جنوبی افریقہ کو آسان نہیں لیں گے ، دورے کیلئے قومی ٹیسٹ ٹیم کا اعلان 15 جنوری کو کیا جائے گا۔ایک بیان میں نئے چیف سلیکٹر نے کہا کہ جنوبی افریقہ کے خلاف سیریز میں کامیابی…

دورہ نیوزی لینڈ مشکل ، بہتر کارکردگی نہ دکھا سکے ، وقار کا اعتراف

لاہور:  قومی ٹیم کے باؤلنگ کوچ وقار یونس نے کہاہے کہ دورہ نیوزی لینڈ مشکل تھا اور وہاں کووڈ 19 کی وجہ سے مشکلات پیش آئیں،کرکٹ کمیٹی کے ربڑ سٹمپ کے بارے کمنٹ نہیں کرسکتا ،کرکٹ کمیٹی کا اجلاس بہت اچھا ہوا، کرکٹرز نے کرکٹرز کی بات سنی اور پہلی…

الظواہری کے داماد کی اطلاع دینے پر 70لاکھ ڈالرکا انعام

واشنگٹن  :  امریکا نے ایمن الظواہری کے دامادالقاعدہ کے رہنما عبد الرحمٰن المغربی کی اطلاع دینے پر 70لاکھ ڈالر کا انعام مقرر کر دیا ۔وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے کہا کہ ہائی پروفائل القاعدہ رہنما ابھی زندہ ہے ،القاعدہ رہنما کے حوالے سے معلومات…