فلسطین میں 15سال بعد الیکشن کا اعلان،مئی اور جولائی میں پولنگ

راملہ :  فلسطینی نیوز ایجنسی کے مطابق قانون ساز اسمبلی کے انتخابات 22 مئی کو ہونگے جبکہ صدارتی انتخاب 31 جولائی کو ہو گا۔ فلسطینی صدر محمود عباس نے کہا کہ انتخابات مشرقی بیت المقدس سمیت فلسطین کی تمام انتظامی اکائیوں میں ہوں گے ۔ فلسطین…

ایک اور کشمیر ی خاتون جو بائیڈن انتظامیہ میں شامل

واشنگٹن :  سمیرا فاضلی نئی امریکی انتظامیہ میں نیشنل اکنامک کونسل کی ڈپٹی ڈائریکٹر ہوں گی، کے پی آئی کے مطابق سری نگر کی رہائشی سمیرا فاضلی ہارورڈ کالج کی لا گریجو ا یٹ ہیں ، وہ اپنے شوہر اور3بچوں کے ساتھ جارجیا میں رہائش پذیر ہیں۔یاد رہے…

بھارت میں کسانوں کے احتجاج میں شدت، کسان رہنماؤں کا ڈٹے رہنے کا اعلان

نئی دلی :   بھارت میں کسانوں کے احتجاج میں شدت آگئی، مختلف ریاستوں سے مظاہرین کے پہنچنے کا سلسلہ جاری ہے۔ بھارتی یوم جمہوریہ پر دلی والوں کے دل دہلانے کی تیاریاں کرلیں گئیں، کسان رہنماؤں نے متنازعہ قوانین کی واپسی تک ڈٹے رہنے کا اعلان کیا…

پاکستان تحریک انصاف کے 23 اکانٹس میں بھارت اور اسرائیل سے بھی پیسے آئے، رانا ثناء اللہ

لاہو: مسلم لیگ ن پنجاب کے صدر رانا ثنا اللہ کا کہنا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کے 23 بینک اکانٹس میں بھارت اور اسرائیل سے بھی فنڈنگ آئی۔ انہوں نے کہا کہ ملک دشمن قوتوں نے بھی پی ٹی آئی کی فنڈنگ میں حصہ لیا۔ انہوں نے کہا کہ سیلیکٹڈ کو لیز…

وزیراعظم نے نواز شریف کے پاسپورٹ میں تجدید کرنے سے صاف انکار کردیا ہے، شیخ رشیداحمد

لاہور:  وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان نے سابق وزیراعظم نواز شریف کے پاسپورٹ میں تجدید کرنے سے صاف انکار کر دیا، بڑا لیڈر وہی ہوتا ہے جو عوام کے بیچ میں رہے مگر یہ کہتے ہیں ہم سکون میں رہیں اور عوام دکھے…

ہلاکتوں کی تعداد 3769 ہوگئی ہے اور 13340 ٹیسٹ کئے جانے پر 1443 نئے کیسز سامنے آئے

کراچیر: گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے مزید 14 مریض دم توڑ گئے جب ہلاکتوں کی تعداد 3769 ہوگئی ہے اور 13340 ٹیسٹ کئے جانے پر 1443 نئے کیسز سامنے آئے۔ یہ بات وزیر اعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے جمعہ کو وزیراعلیٰ ہاؤس سے جاری ایک…

احتجاج کی تمام تیاریاں مکمل ہو چکی ، 19 جنوری کو الیکشن کمیشن کے سامنے دما دم مست قلندر ہو گا، مریم…

لاہو:  پاکستان مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ احتجاج کی تمام تیاریاں مکمل ہو چکی ہیں، 19 جنوری کو الیکشن کمیشن کے سامنے دما دم مست قلندر ہو گا، ایک بیان میں انہوں نے کہا الیکشن کمیشن اپنا فیصلہ لکھنے کی تیاری کرے، مریم…

چیئرمین نیب مظلوم آدمی ہے جسے حکومت بلیک میل کر رہی ہے، شاہد خاقان عباسی

اسلام آباد:  پاکستان مسلم لیگ(ن)کے رہنما شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ چیئرمین نیب مظلوم آدمی ہے حکومت اس کو بلیک میل کر رہی ہے، نیب کے ادارے کو بند کر کے اس ملک کو مصیبت سے نجات دلانی چاہیے، برطانیہ میں پاکستانی سفارت خانے کے اکاونٹس میں…

الیکشن کمیشن کوجھنجھوڑنے جارہے ہیں، طلال چوہدری

لاہور:  پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما طلال چوہدری نے حکومت فارن فنڈنگ کیس میں اسٹے کے پیچھے چھپنے کی کوشش کررہی ہے۔ جمعہ کو نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا فارن فنڈنگ کیس کے فیصلے کے خلاف انیس جنوری کو الیکشن کمیشن کے سامنے…