جن خدشات کا اظہار ہم نے کیا تھا وہ حرف بہ حرف پورے ہوچکے ہیں ، حافظ حسین احمد
جہلم: جمعیت علماء اسلام پاکستان کے سینئر رہنما اور سابق سینیٹر حافظ حسین احمد نے کہا ہے کہ سانحہ مچھ کے مظلوموں نے اپنی داد رسی کے لیے جو احتجاج کا طریقہ اپنایا وہ ان کی مجبوری تھی اور ممکن تھا کہ عمران خان کے انا اور ضد کو شکست دیکر ان…
