اماراتی شاہی خاندان کے افراد کی تلور کے شکار کیلئے پنجگور آمد
گوادر: متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کے شاہی خاندان کے 11 افراد تلور کے شکار کے لیے مکران ڈویژن کے علاقے پنجگور پہنچ گئے۔
سرکاری ذرائع کا کہنا تھا کہ یو اے ای کے شاہی خاندان کے مذکورہ افراد خصوصی طیارے کے ذریعے پنجگور ایئرپورٹ پہنچے، مذکورہ…
