پاک بحریہ کیلئے چین میں تیار دوسرے فریگیٹ جہاز کی لانچنگ تقریب
کراچی : پاک بحریہ کیلئے چین میں تیار کیے جانے والے دوسرے فریگیٹ جہاز کی لانچنگ کی تقریب شپ یارڈ چائنہ میں ہوئی۔ پاک بحریہ کے کموڈور اظفر ہمایوں تقریب کے مہمان خصوصی تھے۔
ترجمان پاک بحریہ کے مطابق جہاز ہر قسم کی جدید ٹیکنالوجی، جنگی آلات،…
