شہزادہ ہیری دوبارہ شاہی ذمہ داریاں حاصل نہیں کر پائیں گے، شاہی محل

برطانوی شاہی خاندان نے اعلان کیا ہے کہ اب 36 سالہ ہیری اور ان کی اہلیہ میگھن مارکل دوبارہ کبھی شاہی ذمہ داریاں حاصل نہیں کر پائیں گے۔ شہزادہ ہیری نے جنوری 2020 کے آغاز میں ہی شاہی ذمہ داریوں سے دستبرداری کا اعلان کیا تھا، بعد ازاں ملکہ…

کابل میں تین گاڑیوں کو دھماکوں سے اُڑا دیا گیا، 5 افراد ہلاک

کابل : افغانستان کے دارالحکومت میں مختلف مقامات پر تین کاروں کو دھماکوں سے اُڑا دیا گیا جس کے نتیجے میں خاتون سمیت 5 افراد ہلاک اور 4 زخمی ہوگئے۔  عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق کابل میں آج مختلف مقامات پر 3 دھماکے ہوئے اور حیران کن طور پر…

افغان جنگ کے خاتمے کیلئے سفارتی عمل کے حامی : جوبائیڈن

واشنگٹن  :  امریکی صدر جوبائیڈن نے کہا ہے کہ20سالہ افغان جنگ کے خاتمے کیلئے سفارتی عمل کے حامی ہیں،جرمن شہرمیونخ میں جی سیون ممالک کی سکیورٹی کانفرنس سے ورچوئل خطاب میں ا نہوں نے کہاکہ افغانستان میں مزید حکمت عملی کیلئے اپنے یورپی اتحادیوں…

سعودی عرب کے دفاع کیلئے تعاون کرینگے :امریکی وزیر دفاع کا محمدبن سلمان سے رابطہ

ریاض  :  سعودی ولی عہد محمد بن سلمان بن عبدالعزیز سے امریکی وزیر دفاع لائیڈ جیمز آسٹن نے ٹیلی فونک رابطہ کیا۔سعودی خبررساں ایجنسی ایس پی اے کے مطابق ٹیلی فونک رابطے میں دونوں ممالک کے مابین مختلف پہلوئوں خاص کردفاعی شعبے میں باہمی تعاون کے…

صدارتی ریفرنس: کسی جماعت کو اتحاد کرنا ہے تو کھلے عام کرے، سپریم کورٹ

سپریم کورٹ کے جج جسٹس اعجاز الاحسن نے کہا ہے کہ سینیٹ میں سیاسی جماعت کی نمائندگی صوبے میں تناسب کے مطابق ہونی چاہیے، سیاسی جماعتوں کے اتحاد سے متناسب نمائندگی پر فرق نہیں پڑتا اور اگر کسی جماعت نے اتحاد کرنا ہے تو کھلے عام کرے۔ چیف جسٹس…

حکومت نے ملک کو آئی ایم ایف کے پاس گروی رکھ دیا ہے، راجہ پرویز اشرف

پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما اور سابق وزیر اعظم راجہ پرویز اشرف کا کہنا ہے کہ حکومت نے ملک کو بین الاقوامی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کے آگے گروی رکھ دیا ہے۔ اپوزیشن کی درخواست پر طلب قومی اسمبلی کے اجلاس میں خطاب کرتے ہوئے یپلز پارٹی کے…

بجلی کی قیمت میں ایک بار پھر 92 پیسہ فی یونٹ اضافے کا امکان

سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی نے بجلی کی قیمتوں میں 92 پیسہ فی یونٹ اضافے کی درخواست کی ہے۔  حکومت نے عوام پر ایک بار پھر بجلی بم گرانے کا فیصلہ کیا ہے، اور سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی (سی پی پی اے)  نے نیپرا میں درخواست جمع کروادی ہے، جس کے…

ضمنی الیکشن؛ این اے 75 میں فائرنگ اورہنگامہ آرائی سے 2 افراد جاں بحق

ڈسکہ میں پانچ مقامات پر قائم پولنگ سٹیشنز کے قریب نا معلوم افراد کی فائرنگ سے 2 افراد جاں بحق جبکہ متعدد زخمی ہوگئے، ووٹرز میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ ڈسکہ میں نامعلوم افراد نے آتشیں اسلحے کا بے دریغ استعمال کیا۔ دھڑلے سے فائرنگ کی اور رفو چکر…