کبڈی مقابلے، نوجوت سنگھ سدھو پاکستان کا دورہ کریں گے
پاکستان کبڈی فیڈریشن کے جنرل سیکرٹری رانا سرور نے کہا ہے کہ سابق بھارتی کرکٹر اور سیاسی رہنما نوجوت سنگھ سدھو عالمی کبڈی مقابلوں کے موقع پر پاکستان آئیں گے۔
رپورٹ کے مطابق اسلام آباد میں منعقدہ تقریب کے دوران جنرل سیکرٹری پاکستان کبڈی…
