گورنر پنجاب سے صدر تحریک انصاف آزاد کشمیر بیرسٹر سلطان محمود کی ملاقات

لاہور  : گورنر پنجاب سے صدر تحریک انصاف آزاد کشمیر بیرسٹر سلطان محمود نے وفد کے ہمراہ ملاقات کی، ملاقات میں مسئلہ کشمیر، پارٹی اور سیاسی امور سمیت دیگر ایشوز پربات چیت کی گئی۔ گورنر پنجاب چودھری محمد سرور کا کہنا تھا کہ مسئلہ کشمیر پر…

الیکشن کمیشن میں ڈسکہ انتخابات کی تحقیقات جاری، منگل تک حقائق سامنے آجائیں گے

اسلام آباد  : وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر شبلی فراز نے کہا ہے کہ ن لیگ دھونس، دھاندلی، تشدد کی سیاست پر یقین رکھتی ہے، الیکشن کمیشن ڈسکہ انتخابات کی تحقیقات کر رہا ہے، منگل تک حقائق سامنے آجائیں گے۔ وفاقی وزیر برائے اطلاعات و…

کورونا سے مزید 38 افراد کی زندگی کے چراغ گل، ایک ہزار 329 نئے مریض

اسلام آباد :   کورونا سے مزید 38 افراد کی زندگی کے چراغ گل ہو گئے، ملک بھر میں اموات کی مجموعی تعداد 12 ہزار 601 تک پہنچ گئی، ایک ہزار 329 نئے مریض سامنے آ گئے۔ این سی او سی کے اعداد و شمار کے مطابق کورونا سے متاثر 1616 مریضوں کی حالت…

گوادر کرکٹ اسٹیڈیم میں میدان سج گیا، میچ کوہ پیماء محمد علی سدپارہ کے نام

گوادر : دنیا کے سب سے خوبصورت گوادر نیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں میدان سج گیا۔ برطانوی ہائی کمشنر نے گوادر کرکٹ گراونڈ میں ہونے والے افتتاحی میچ میں پہلا ٹاس کرنے کا اعزاز حاصل کیا۔ معاون خصوصی زلفی بخاری نے کرکٹ میچ کوہ پیماء محمد علی سرپارہ کے…

کوئٹہ : ترجمان بلوچستان حکومت لیاقت شاہوانی کی پریس کانفرنس

کوئٹہ :   گوادر کے کرکٹ اسٹیڈیم کی پوری دنیا میں تعریف ہورہی ہے، اس اسٹیڈیم سے بلوچستان حکومت کی اسپورٹس کو فروغ کیلئے کاکردگی کو ظاہر کرتی ہے ، گوادر میں کل کا نمائشی میچ علی سد پارہ کے نام کیا گیا، ہم نے پی ایس ایل کے میچز کوئٹہ میں کرانے…

زلمی کی ایونٹ بائیکاٹ کی دھمکی؛ وہاب اور سیمی کو ٹیم جوائن کرنے کی اجازت

پشاور زلمی کی جانب سے ایونٹ کے بائیکاٹ کی دھمکی پر پی سی بی یوٹرن لینے پر مجبور ہو گیا۔ پی سی بی نے اپنے ہی بنائے ہوئے قوانین کی دھجیاں اڑا دیں۔ وہاب ریاض اور ڈیرن سیمی کو بائیوببل سے باہر موجود ٹیم اونر سے ملاقات اور گلے لگنے پر تین دن کے…

آسٹریلین اوپن ٹائٹل دوسری بار ناؤمی اوساکا کے نام

میلبورن ( سپورٹس ڈیسک )  جاپان کی تھرڈ سیڈ ناؤمی اوساکا نے دوسری مرتبہ آسٹریلین اوپن اپنے نام کرلیا ۔ گزشتہ روز ویمنز سنگلز کے 77منٹ تک جاری رہنے والے فائنل میچ میں انہوں نے امریکی حریف جینیفر بریڈی کو سٹریٹ سیٹس میں چھ ، چار اور چھ ،تین سے…

کراچی کنگز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 7 وکٹوں سے ٹھکانے لگا دیا

کراچی ( اسپورٹس رپورٹر) کراچی کنگز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو افتتاحی میچ میں سات وکٹوں سے شکست دے کر پی ایس ایل میں ٹائٹل کے دفاع کا سفر شروع کردیا۔ ارشد اقبال کو شاندار بالنگ پر مین آف دی میچ ایوارڈ سے نوازا گیا۔ گزشتہ روز نیشنل اسٹیڈیم پر…

نیک نیتی سے تنقید مخلص دوست ہوتے ہیں : بشریٰ انصاری

لاہور ( شوبز ڈیسک ) ناقدین کو دشمن نہیں سمجھنا چاہیے بلکہ جو نیک نیتی سے تنقید اور اصلاح کریں وہ آپ کے مخلص دوست ہوتے ہیں ۔ بشریٰ انصاری نے ایک انٹرویو میں کہا کہ میں نے اپنے اوپر ایک طرح کے کردار ادا کرنے والی اداکارہ کی چھاپ نہیں لگنے دی…

کومل رضوی کا دوبارہ ٹی وی ڈراموں میں کام کرنیکا فیصلہ

لاہور: گلوکارہ و اداکارہ کومل رضوی نے ٹی وی ڈراموں میں دوبارہ ادارکاری کرنے کا فیصلہ کرلیا ۔اس ضمن میں کومل رضوی نے اپنے تصدیق شدہ سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر اپنے نئے آنیوالے ڈرامے کی کاسٹ کے ہمراہ اپنی ایک تصویر شیئر کی،جس میں ان کے ساتھ علیزے…