بپاشا باسو فلموں میں واپسی کیلئے اچھا کردار ملنے کی منتظر

ممبئی : بپاشا حال ہی میں ٹی وی کمرشل میں اداکار رنبیر کپور کے ساتھ نظر آئیں تو ٹوئٹر صارف نے لکھا کہ ہم آپ کو بڑی سکرین پر دیکھنا چاہتے ہیں لہذا جلد ہی آپ فلموں میں واپس آئیں۔ بپاشا باسو نے ٹویٹ کا جوا ب دیتے ہوئے کہا کہ مجھے میرے مداحوں سے…

ڈراموں میں معاشرے کی حقیقتوں کو دکھایا جانا چاہیے :حسینہ معین

اسلام آباد : مقامی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے حسینہ معین نے کہا کہ ٹی وی کو ہر گھر میں دیکھا جاتا ہے بچے بڑے بوڑھے سب مل بیٹھ کر ڈرامے دیکھتے ہیں اور ٹی وی پر دکھائی جانے والی چیز کا اثر لیتے ہیں جو دیرپا ہوتا ہے ۔ انہوں کہاکہ ڈرامہ نگار کا…

میرا فن پاکستان کیلئے اور یہ ایک جذبے کانام ہے : عارف لوہار

لاہور :  میرا فن میرے پیارے پاکستان کیلئے ہے اور یہ ایک جذبے کے نام ہے ۔ ایک انٹرویو میں عارف لوہارنے کہا کہ میں جب بھی کسی بیرونی دورے پر گیا ہوں تو میں عارف لوہار کے بجائے پاکستان کی تشہیر کرتا ہوں،میں آج جوکچھ بھی ہوں پیارے وطن پاکستان…

آسٹریلیا میں صدی کا بدترین سیلاب، تباہی ،اہم سڑکیں بند

کینبرا  : شدید بارشوں کے باعث مشرقی ساحلی پٹی کوبدترین سیلاب کا سامنا کرنا پڑا، نیو ساؤتھ ویلز میں تباہی مچ گئی،حکومت نے نیو سائوتھ ویلز کو آفت زدہ علاقہ قرا ردے دیا،ہاکس بے علاقے میں دریا خطرے کے نشان تک پہنچ گیا جس سے قریبی آبادیوں سے…

برطانیہ : پولیس کو مزید اختیارات دینے کے بل کیخلاف احتجاج جاری پولیس اسٹیشن میں توڑ پھوڑ

لندن  :  برطانیہ میں پولیس کو مزید اختیارات دینے کے بل کے خلاف احتجاج جاری ہے، برسٹل میں مظاہرین نے پولیس اسٹیشن میں خوب توڑ پھوڑ کی۔ برطانوی شہربرسٹل میں ہزاروں افراد نے کورونا پابندیوں کو نظرانداز کرتے ہوئے سٹی سینٹر میں مارچ کیا۔…

افغانستان ، تشدد کا سلسلہ تیز، دھماکے، 18 ہلاک، امریکی وزیر دفاع کا دورہ کابل، ملاقاتیں

کابل : افغانستان میں تشدد کا سلسلہ تیز ہونے لگا،دھماکوں اور فائرنگ کے متعدد واقعات میں 18 افرادہلاک ہوگئے ۔امریکی وزیر دفاع لائیڈ آسٹن دہلی سے واپس جاتے ہوئے پہلے غیر اعلانیہ دورے پر کابل پہنچ گئے ،انہوں نے اشرف غنی اوردیگر عہدیداروں سے…

شام میں سرکاری افواج کی حلب پر گولہ باری سے ہسپتال میں 7 مریض جاں بحق

دمشق : شام میں سرکاری افواج کی حلب پر گولہ باری سے ہسپتال میں موجود 7 مریض جاں بحق ہو گئے۔ سرکاری افواج کی حلب کے ہسپتال پر مبینہ گولہ باری سے بچے سمیت سات افراد جاں بحق ہو گئے، حملے میں 14 افراد زخمی بھی ہوئے۔ اُدھر ترکی کی سرحد کے قریب…

بھارتی کسانوں کا مودی سرکار کیخلاف تادم مرگ تحریک جاری رکھنے کا اعلان

نئی دہلی : بھارتی کسانوں کو بجلی، بیج، زمینیں چھن جانے کے خدشات کی وجہ سے مودی سرکار کے خلاف تادم مرگ تحریک جاری رکھنے کا اعلان کر دیا، 26مارچ کو پورا بھارت بند کرنے کی تیاریاں بھی تیزی کر دی گئیں۔ بھارتی کسانوں کی تحریک جاری ہے، دلی کے…