فلم انڈسٹری کی ترقی کیلئے جامع پالیسی ضروری:شان

لاہور  : اگر ہمیں حکومت کو اپنا کوئی مطالبہ پیش کرنا ہے تو اس کیلئے سب سے پہلے ہمارے اپنے درمیان اتحاد نا گزیر ہے ۔ ماضی میں بے مقصد فلمیں بنا کر وقت اور سرمائے کو برباد کیا گیا لیکن شکر ہے اب لوگوں کو سمجھ آ گئی ہے اور کورونا سے پہلے تک…

آج کل کے ڈراموں میں یکسانیت آ گئی :ماورا حسین

لاہور :  جب ہم اچھے موضوعات پر پراجیکٹ بنائیں گے تو ہیرو اور ولن کا تصور خود بخود ختم ہو جائے گا ۔ ایک انٹر ویو میں ماورا حسین نے کہا کہ ہر ڈرامے میں ہیرو اورولن کا کردار لازمی پیش کیا جارہا ہے حالانکہ میں سمجھتی ہوں کہ ہمیں شخصیات سے باہر…

امریکا کا ایران پر عائد پابندیاں اٹھانے کا عندیہ

واشنگٹن : امریکا نے نیوکلیئر ڈیل کی پاسداری کیلئے ایران پر عائد متعدد پابندیاں اٹھانے کا عندیہ دے دیا۔ امریکی دفتر خارجہ کے ترجمان نے کہا کہ نیوکلیئر ڈیل کی پاسداری کیلئے ضروری اقدامات اٹھانے کیلئے ہم تیار ہیں، ایران پر عائد ایسی پابندیاں…

چین نے تائیوان سے کشیدگی کا ذمہ دار امریکا کو قرار دیدیا

چین نے حالیہ دنوں میں تائیوان سے کشیدہ معاملات کا ذمہ دار امریکا کو قرار دے دیا ہے۔ چینی وزارت خارجہ کے ترجمان نے ہفتہ وار پریس بریفنگ کے دوران کہا کہ تائیوان کے ساتھ جاری حالیہ کشیدگی کا ذمہ دار امریکا ہے، امریکی فضائی بحری بیڑہ چند روز…

امریکا نے فلسطینیوں کی امداد بحال کر دی، اقوام متحدہ کا خیر مقدم

واشنگٹن  : جوبائیڈن انتظامیہ نے سابق صدر ٹرمپ کی جانب سے روکی گئی فلسطینیوں کی امداد بحال کردی، اقوام متحدہ نے امریکہ کے اس اقدام کا خیر مقدم کیا ہے۔ فلسطینیوں کو 23 کروڑ 50 لاکھ ڈالر امداد ملے گی جس کا آغاز اقوام متحدہ کی ایجنسی برائے…

ویکسین پالیسی ہی معاشی پالیسی، سربراہ آئی ایم ایف

واشنگٹن  : عالمی بینک اور آئی ایم ایف کے اجلاس کے بعد نیوز کانفرنس میں انہوں نے کہا کہ آئی ایم ایف نے اپنے عالمی پالیسی ایجنڈے میں حکومتوں پر زور دیا ہے کہ معاشی بحالی اور مستحکم مستقبل کیلئے اپنے لوگوں کی ویکسی نیشن یقینی بنائیں۔ انہوں…

خانہ کعبہ میں روزانہ ڈیڑھ لاکھ افراد کو عمرہ ، عبادت کی اجازت

مکہ مکرمہ :  سعودی میڈیا کے مطابق مسجد الحرام اور مسجد نبوی کے نگران شیخ عبدالرحمن نے ماہ صیام میں عمرے اور نمازوں کی ادائیگی سے متعلق ہدایات جاری کر دیں، جس کے مطابق مسجد الحرام میں روزانہ ڈیڑھ لاکھ افراد کو داخلے کی اجازت ہوگی جن میں سے…

عمران خان کہتے تھے پردہ مرد کی آ نکھ میں ہو نا چاہیے ، جمائما

لندن  :  ان خیالات کا اظہار انہوں نے خواتین کے لباس سے متعلق عمران خان کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے اپنے ٹویٹ میں کیا ،انہوں نے کہا امید کرتی ہوں ان کے بیان کوغلط انداز میں پیش کیا گیا ہوگا، جس عمران خان کو میں جانتی ہوں وہ خواتین پر نہیں مرد…

روس سے دفاع اور انسداد دہشت گردی میں تعاون بڑھانا چاہتے ہیں، وزیر خارجہ

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ روس سے گہرے تعلقات قائم کرنا چاہتے ہیں اور دفاع اور انسداد دہشت گردی میں تعاون بڑھانا چاہتے ہیں۔ اسلام آباد میں روسی ہم منصب کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے شاہ محمود قریشی نے کہا کہ ‘روس سے اعتماد…