ہسپتالوں میں آکسیجن فراہمی کو ہر صورت یقینی بنایا جائے گا: فردوس عاشق اعوان
لاہور : فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ مریضوں کی تعداد میں مسلسل اضافے سے ہسپتالوں پر دباؤ بڑھ رہا ہے، ہسپتالوں میں آکسیجن فراہمی کو ہر صورت یقینی بنایا جائے گا۔
معاون خصوصی اطلاعات پنجاب ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر…
