امریکی بحریہ کے خلیج فارس میں ایرانی کشتیوں پر وارننگ فائر
واشنگٹن : امریکی بحریہ نے خلیج فارس میں ایرانی کشتیوں پر وارننگ فائر کئے۔
امریکی بحریہ نے ایران کے پاسدارانِ انقلاب کی تین کشتیاں قریب آنے پر ان پر وارننگ فائر کئے۔ امریکی ملٹری کی طرف سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ امریکی عملے نے بریج ٹو…
