انڈونیشین آبدوزمل گئی، عملےکے53 افراد مردہ قرار، ملک میں سوگ کی فضا

انڈونیشیا کی گزشتہ دنوں سے لاپتا آبدوز کا سراغ لگا لیا گیا ہے۔ یہ لاپتا آبدوز بالی کے قریب سمندر کی تہہ میں ٹکڑے ٹکڑے ملی، آبدوز پر سوار 53 اہلکار جان کی بازی ہار چکے ہیں۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق انڈونیشین بحریہ کے زیر ملکیت اس آبدوز…

کورونا ایس او پیز پر عملدرآمد کروانے کیلئے پاک فوج کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری

 اسلام آباد: وزارت داخلہ نے کورونا ایس اوپیز پر عملدرآمد کیلئے فوج کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ وزیرداخلہ شیخ رشید نے ایک بیان جاری کیا جس میں ان کا کہنا تھا کہ 23 اپریل کو این سی سی کے اجلاس میں فیصلہ کیا گیا تھا کہ کورونا وائرس کی…

موجودہ صورتحال میں مکمل لاک ڈاؤن کا خدشہ نظر آرہا ہے ، جام کمال

کوئٹہ : کوئٹہ وزیراعلی بلوچستان جام کمال خان کی کورونا وائرس کی تیسری لہر سے پیدا ہونے والی صورتحال پر اپنے بیان میں کہا ہے کہ کووڈ 19 کی تیسری لہر کافی شدید اور خطرناک ہےکورنا کی تیسری لہر نے پوری دنیا کو اپنی لپیٹ میں لے رکھا ہےعوام نے…

پی ٹی آئی کی سیاست امید کا استعارہ ہے، فواد چوہدری

 اسلام آباد /  لاہور: وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی پاکستان کےعوام کی سیاست پر امید کا استعارہ ہے۔ تحریک انصاف کے 25ویں یوم تاسیسی کے موقع پر فواد چوہدری نے کہا کہ پاکستان تحریک انصاف پاکستان…

تخریب کاری کا منصوبہ ناکام، باجوڑ سے بھاری مقدار میں بارودی مواد برآمد

موموند : باجوڑ میں سکیورٹی فورسز نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے گولے، آئی ای ڈیز، بارودی سرنگوں سمیت بھاری اسلحہ برآمد کر کے تخریب کاری کا بڑا منصوبہ ناکام بنا دیا۔ ‏باجوڑکی تحصیل ماموند کے علاقے غاخی میں سکیورٹی فورسز نے کامیاب آپریشن کے…

پاکستان اور بھارت کے درمیان خفیہ مذاکرات نہیں ہو رہے : وفاقی وزیر خارجہ

اسلام آباد  : وفاقی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ پاکستان اور بھارت کسی بھی طرح کے خفیہ مذاکرات میں مصروف نہیں اور یو اے ای دونوں ممالک کے درمیان کسی بھی طرح سے سہولت کار کا کردار ادا نہیں کر رہا۔ ترک میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئے…

کورونا کی تیسری لہر، پشاور ڈویژن میں مجموعی طور پر 55 ہزار سے زائد کیسز رپورٹ

لاہور : کورونا کی تیسری لہر کے دوران خیبر پختونخوا میں مثبت کیسز کی شرح بڑھنے لگی، پشاور ڈویژن میں مجموعی طور پر 55 ہزار سے زائد کیس رپورٹ ہو گئے، صوبہ بھر میں 14 ہزار سے زائد کورونا وائرس کے فعال کیسز ہیں۔ کورونا کی تیسری لہر میں…

ماضی کے حکمرانوں کے منافقانہ رویئے دور دراز علاقوں کی محرومیوں کا باعث بنے

لاہور : معاون خصوصی اطلاعات پنجاب ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ ماضی کے حکمرانوں کے منافقانہ رویئے دور دراز علاقوں کی محرومیوں کا باعث بنے، پنجاب کے پسماندہ علاقوں کو ان کا چھینا گیا حق دے کر بزدارحکومت حقیقی خدمت کے سفر پر گامزن ہے۔…

کے پی کے بعد سندھ حکومت نے بھی کورونا پھیلاؤ روکنے کیلئے فوج سے مدد مانگ لی

کراچی : سندھ حکومت نے کورونا وائرس کا پھیلاؤ روکنے کے لیے وفاق سے صوبے میں فوج تعینات کرنے کی درخواست کردی۔ خیبرپختونخوا حکومت کے بعد سندھ حکومت نے بھی فوج سے مدد مانگ لی۔ دونوں صوبوں نے مراسلہ وفاق کو ارسال کردیا۔ سندھ حکومت نے وفاقی…