وزیراعظم نے سکیورٹی امور سے متعلق اہم اجلاس طلب کر لیا
اسلام آباد : وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت سکیورٹی اجلاس طلب کر لیا گیا جس میں سول اور فوجی حکام شرکت کریں گے۔
اجلاس میں قومی سلامتی کے امور اور خطے کی سکیورٹی سے متعلق صورت حال کا جائزہ لیا جائے گا۔ آج سہ پہر ہونے والے اجلاس میں…
