خیبرپختونخوا کے سرکاری ملازمین کیلئے 15 فیصد ڈسپیریٹی ریڈکشن الاونس کا اعلان
پشاور : خیبرپختونخوا حکومت نے وفاق کی طرز پر صوبائی سرکاری ملازمین کے 15 فیصد ڈسپیریٹی ریڈکشن الاونس کا اعلان کر دیا۔
صوبائی وزیر خزانہ تیمورجھگڑا نے اپنے ویڈیو پیغام میں سرکاری ملازمین کیلئے بڑا اعلان کیا، صوبائی وزیر نے وفاق کی طرزپر…
