ملک دشمن عناصر اپنے مذموم مقاصد میں کامیاب نہیں ہوسکتے‘ چیئرمین سینیٹ

اسلام آباد: چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی نے پشاور قصہ خوانی کی جامع مسجد میں دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔ چیئرمین سینیٹ نے کہا کہ ملک دشمن عناصر اپنے مذموم مقاصد میں کامیاب نہیں ہوسکتے۔پوری قوم دہشت گردی کے خلاف یکجا ہے۔دہشت گرد…

بلوچستان اپنے محل وقوع کے اعتبار سے بہت اہمیت کا حامل صوبہ ہے،گورنر بلوچستان

کوئٹہ: گورنر بلوچستان سید ظہور احمد آغا نے کہا کہ دنیا میں رونما ہونے والی سیاسی اور معاشی تبدیلیوں کے پیش نظر ہمیں اپنی ترجیحات کا تعین کرنے، ہمسایہ ممالک کی تجارتی منڈیوں تک رسائی حاصل کرنے اور اپنے قومی اہداف حاصل کرنے کیلئے اپنے معاشی…

سبی میلہ تاریخی لحاظ سے انتہائی اہمیت کا حامل ہے‘سردار صالح بھوتانی

سبی: سینئر صوبائی وزیر بلدیات سردار صالح بھوتانی نے کہا ہے کہ سبی میلہ تاریخی لحاظ سے انتہائی اہمیت کا حامل ہے جو ایک طرف حکومت اور عوام کے درمیان رابطے کا موثر ذریعہ بھی ہے جبکہ دوسری طرف معاشی سرگرمیوں کو فروغ دینے کا باعث بھی ہے ان…

پانچ روزہ تاریخی و ثقافتی سبی میلہ مویشیاں واسپاں کی افتتاحی تقریب کا انعقاد

سبی: پانچ روزہ تاریخی و ثقافتی میلہ مویشیاں واسپاں کا افتتاحی تقریب کا انعقاد، سالانہ میلہ مویشیاں واسپاں کے افتتاحی تقریب کے مہمان خاص سینئر صوبائی وزیر صالح محمد بھوتانی تھے۔ مہمان خاص کے ہمراہ صوبائی وزیر میرضیا لانگو،میر نصیب اللہ خان…

دہشت گردی کی ہر قسم قابل مذمت ہے ، ضیاءلانگو

کوئٹہ(آن لائن) صوبائی مشیر داخلہ میر ضیااللہ لانگو نے خیبرپتونخوا کے پشاور قصہ خوانی بازار کے دھماکے کے نتیجے میں انسانی جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے اپنے ایک مذمتی بیان میں انہوں نے کہا کہ دہشت گردی کی ہر قسم قابل…

بلوچستان کی ترقی پاکستان کی ترقی ہے ،سراج الحق

کوئٹہ:امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ بلوچستان کی ترقی پاکستان کی ترقی ہے بلوچستان کو نظراندازکرنے سے مسائل ومشکلات اورپریشانیوں میں اضافے کیساتھ نوجوانوں میں احساس محرومی ،ردعمل اورنفرت پیدا ہورہی ہے نوجوانوں کو پہاڑوں پر بجھوانے…

راولپنڈی ٹیسٹ کا پہلا دن، آسٹریلین باؤلرز نے نئی بدترین تاریخ رقم کردی

پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان ٹیسٹ سیریز کا پہلا دن پاکستانی بلے بازوں کے نام رہا جس کے ساتھ ہی آسٹریلین باؤلرز نے ایک بدترین ریکارڈ اپنے نام کر لیا۔ 24سال کے طویل عرصے کے بعد پاکستان میں ٹیسٹ میچ کھیلنے والی آسٹریلیا کی ٹیم کے لیے…

امام کی سنچری، راولپنڈی ٹیسٹ کا پہلا دن پاکستان کے نام

پاکستان نے امام الحق سمیت بلے بازوں کے عمدہ کھیل کی بدولت آسٹریلیا کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ کے پہلے دن پوزیشن مستحکم کرتے ہوئے ایک وکٹ کے نقصان پر 245 رنز بنا لیے۔ راولپنڈی میں کھیلے جا رہے تین ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے پہلے دن پاکستان نے ٹاس…

فریال محمود نے طلاق کی تصدیق کردی

پاکستانی اداکارہ فریال محمود کا کہنا ہے کہ اُنہیں طلاق ہونے کا زیادہ دکھ نہیں ہے اور وہ خوش ہیں۔ فریال محمود نے حال ہی میں اپنے ایک انٹرویو میں اپنی نجی زندگی سے متعلق سوال کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ’ اُن کی طلاق اس لیے ہوئی کیونکہ ایسا ان…

حوریمم سلطان: یوکرینی کنیز جو دنیا کی طاقتور خاتون بنیں

مغربی یوکرین کے نو ہزار آبادی والے قصبے روہاتین کے ایک پارک میں ایک 15 فٹ اونچے ستون پر کانسی سے بنا ایک خاتون کا بلند و بالا مجسمہ کھڑا ہے۔ آپ اگر کسی مقامی باشندے سے پوچھیں کہ یہ کس کا مجسمہ ہے تو وہ آپ کو ’روکسولانا‘ کا نام بتائیں گے۔  …