ڈیرہ مراد جمالی میں ترقیاتی کاموں کی تکمیل سے عوامی مشکلات میں کمی واقع ہوگی ، میر سکندر عمرانی

ڈیرہ مراد جمالی : صوبائی وزیر ریونیو میر سکندر علی خان عمرانی نے کہا ہے کہ نصیر آباد حلقہ انتخاب میں کروڑوں روپوں کی لاگت سے تر قیاتی عمل جاری ہے ان ترقیاتی کاموں کی تکمیل سے وسیع پیمانے پر عوامی مشکلات میں کمی واقع ہو گی حکومت صحت تعلیم آب…

طلباء پر تشدد و مقدمات مزید نفرتوں اور محرومیوں میں اضافہ کریں گے ، شکیلہ نوید دہوار

کوئٹہ : بلوچستان نیشنل پارٹی کی مرکزی ویمن سیکرٹری ورکن صوبائی اسمبلی شکیلہ نوید دہوار نے پشاور کے قصہ خوانی بازار دھماکہ میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع اور اسلام آباد میں پرامن احتجاج میں شریک طلباپرطاقت کے استعمال اور ان کیخلاف سنگین…

جلد بلوچستان میں انسای حقوق پر عالمی کانفرنس منعقد کرائیں گے ، خلیل جارج

کوئٹہ : پارلیمانی سیکرٹری برائے اقلیتی امور خلیل جارج نے کہا ہے کہ صوبے میں انسانی حقوق کے تحفظ کیلئے اقدامات کو وسعت ادے رہے ہیں، جلد بلوچستان میں انسای حقوق پر عالمی کانفرنس منعقد کرائیں گے جس کیلئے انسانی حقوق کے معروف بین الاقوامی…

کوئٹہ میں پہلے خواتین اسمارٹ پولیس اسٹیشن کا قیام، زرغونہ منظور ترین ایس ایچ او تعینات

کوئٹہ : آئی جی پولیس بلوچستان محسن حسن بٹ نیکوئٹہ میں پہلے اسمارٹ خواتین پولیس اسٹیشن کا افتتاح کردیا، جب کہ اس پولیس اسٹیشن میں ایس ایچ او زرغونہ منظور ترین کو تعینات کیا گیا ہے۔ افتتاحی تقریب میں آجی پولیس محسن بٹ و پولیس اعلی افسران سمیت…

مٹھی بھر عناصر کو اپنے مذموم مقاصد میں کامیاب نہیں ہونے دینگے ، نور محمد دمڑ

کوئٹہ : سینئر صوبائی وزیر حاجی نور محمد دمڑ، صوبائی پارلیمانی سیکرٹری برائے ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن لیلیٰ ترین، بلوچستان عوامی پارٹی کے رہنماء ملک روح اللہ ترین و دیگر نے پشاور قصہ خوانی بازار دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت اور دھماکے میں…

دہشتگردی کی وبا سے چھٹکارہ پا جانے والا پاکستان پھر سے دہشتگردی کی آگ میں جل رہا ہے

سابق وزیر اعظم نواز شریف نے پشاور کی مسجد میں جمعہ کی نماز کے دوران ہونے والے دھماکے پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں نواز شریف نے کہا “پشاور دھماکے میں 60 شہادتوں کی خبر سن کر دلی صدمہ پہنچا۔دہشتگردی کی وبا سے چھٹکارہ…

پشاور: نماز جمعہ کے دوران مسجد میں خودکش دھماکا، 56 افراد جاں بحق

پشاور: قصہ خوانی بازار میں واقع جامع مسجد میں نماز جمعہ کے دوران خودکش حملے میں ایک پولیس اہلکار سمیت 56 افراد شہید اور 194 زخمی ہوگئے، جن میں سے متعدد کی حالت تشیویشناک ہے۔ پشاور کے معروف قصہ خوانی بازار کوچہ رسالدار میں واقع جامع مسجد…

ملک دشمن قوتوں سے آسٹریلوی ٹیم کی آمد برداشت نہیں ہوئی، وزیر داخلہ

وزیر داخلہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ آسٹریلیا کی ٹیم 24 سال بعد پاکستان آئی ہے، ملک دشمن قوتوں سے آسٹریلوی ٹیم کی آمد برداشت نہیں ہوئی۔  پشاور قصہ خوانی بازار کی مسجد میں ہونے والے دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے وزیرداخلہ شیخ…

بغاوت کے مقدمے تو بلوچ طلبہ کی آواز دبانے والوں پر ہونے چاہئیں، جسٹس اطہر من اللہ

اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے کہا ہے کہ بغاوت کے مقدمے تو بلوچ اسٹوڈنٹس کی آواز دبانے والوں کے خلاف ہونے چاہئیں۔ چیف جسٹس نے نیشنل پریس کلب اسلام آباد کے باہر احتجاج کرنے پر ایمان مزاری کیخلاف دائر مقدمہ کے خلاف درخواست…