یوکرین اور روس امن مذاکرات کی کامیابی کے لیے پُرامید

کیف: روس اور یوکرین نے تین ہفتوں سے جاری جنگ کے دوران امن مذاکرات کی کامیابی کی امید کا اظہار کیا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق روس اور یوکرین نے امن مذاکرات میں سمجھوتہ طے پانے کی امید کا اظہار کیا ہے۔ امن مذاکرات کے تین ادوار میں…

روسی ٹیلی ویژن پر آن ایئر مظاہرہ کرنے والی خاتون پر بھاری جرمانہ عائد

روس کے سرکاری ٹیلی ویژن پر  صدر ولادیمیر پیوٹن اور  روسی فوج کے خلاف آن لائن مظاہرہ کرنے والی خاتون پر بھاری جرمانہ عائد کر دیا گیا۔ خاتون کا کہنا تھا کہ کئی سالوں تک سرکاری ٹی وی پر اسکرین کے ذریعے جھوٹ نشر کرکےعوام کو گمراہ کرنے پر…

امریکا میں افغان سفارت خانہ بند کرنے کا اعلان

واشنگٹن : امریکا نے اپنے ملک میں قائم افغان سفارتخانے اور قونصل خانوں کو بند کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ یہ مراکز 23 مارچ سے بند کر دیے جائیں گے۔ اس سلسلے میں امریکی حکام نے افغان سفارت کاروں سے ملاقات کی تاکہ انہیں 3 افغان سفارتی دفاتر کو…

بھارتی فوج کی مقبوضہ کشمیر میں پھر بربریت ، بلا اشتعال فائرنگ سے 3 نوجوان شہید

سرینگر : بھارتی فوج نے مقبوضہ کشمیر میں نسل کشی کے ایجنڈے پر عمل پیرا ہوتے ہوئے مزید 3 کشمیری نوجوانوں کو فائرنگ کر کے شہید کر دیا۔ رپورٹ کے مطابق بھارتی فوج نے نام نہاد آپریشن کی آڑ میں سرینگر کے علاقے نوگام کا محاصرہ کیا اور گھر…

روس نے امریکی صدر جوبائیڈن پر پابندیاں عائد کردیں

ماسکو : روس کی جانب سے امریکی صدر جوبائیڈن پر پابندیاں عائد کردیں گئیں ہیں۔تفصیلات کے مطابق روس نے امریکی پابندیوں کے ردعمل میں امریکی صدر جوبائیڈن، امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن، وزیر دفاع لائیڈ آسٹن اور سابق امریکی صدر بل کلنٹن کی اہلیہ…

متحدہ اپوزیشن کا عدم اعتماد کی پُرامن اور بلاروک ٹوک ووٹنگ کے لیے عدالت جانے کا فیصلہ

متحدہ اپوزیشن نے تحریک عدم اعتماد کی ووٹنگ پُرامن اور بلا روک ٹوک کرانے کے لیے عدالت میں درخواست دائر کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ متحدہ اپوزیشن کی جانب سے کل اسلام آباد ہائی کورٹ میں اس حوالے سے درخواست دائر کیے جانے کا امکان ہے۔ مسلم لیگ ن کے…

وفاقی وزراء کے مختلف بیانات سے اختلاف کھل کر سامنے آگیا

تحریک عدم اعتماد کے دوران حکومت کا رویہ کیسا ہوگا؟ وفاقی وزراء کے مختلف بیانات سے اختلاف کھل کر سامنے آگیا۔ وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کہہ چکے ہیں عمران خان کے خلاف عدم اعتماد کا ووٹ دینے کے لیے اراکین اسمبلی کو 10 لاکھ کے مجمع میں سے…

بی اے پی ارکان کی اکثریت حکومت کے خلاف ہے، ظہور بلیدی

بلوچستان عوامی پارٹی (بی اے پی) کے رہنما ظہور بلیدی نے کہا ہے کہ ہمارے ارکان کی اکثریت حکومت کے خلاف ہے۔ ایک بیان میں ظہور بلیدی نے کہا کہ حکومت کو گھر بھیجنے سے متعلق ان کی پارٹی کےممبران کی فیصلہ کن اکثریت متفق ہوچکی…

ان پر ایک خوف ہے، ڈر ہے اور ایسے میں ٹانگیں کانپتی نہیں بلکہ کانپیں ٹانگتی ہیں: بلاول

پاکستان پیپلزپارٹی چیئرمین بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ تحریک انصاف نے کانپیں ٹانگنے سے متعلق ان کی ویڈیو جعل سازی سے بنائی۔ واضح رہے کہ گزشتہ دنوں اسلام آّباد کے ڈی چوک پر بلاول بھٹو کے ایک خطاب کی ویڈیو سوشل میڈیا پر کافی وائرل ہوئی…

اپوزیشن نے تصادم کیا تو ایک کی بجائے 10 سال انتظار کرنا پڑے گا، وزیر داخلہ

وزیرداخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ تحریک عدم اعتماد میں اگر کسی کو ووٹ ڈالنے سے روکا گیا تو میں ذمہ دار ہوں اور اگر اپوزیشن نے تصادم کیا تو ایک کی بجائے 10 سال انتظار کرنا پڑے گا۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید نے کہا کہ جوڈو…