قدوس بزنجو کی خراب گورننس اور کرپشن کی داستانیں عام ہیں : ظہور بلیدی
کوئٹہ : میرظہوراحمدبلیدی نے کہاکہ موجودہ حکومت سب کے سامنے ہے، خراب گورننس کرپشن کی داستانیں عام ہیں، محکموں میں اسامیاں فروخت ہورہی ہیں، بغیر پیسوں کے کوئی ریلیز بھی نہیں ملتا۔ ہم نے میرعبدالقدوس بزنجو کو بارہا متنبہ کیاکہ وہ گورننس میں…
