عسکری ترجمان کی وضاحت سے عمران نیازی کا جھوٹ فاش ہوا : حافظ حمد اللہ

کوئٹہ :  پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے مرکزی ترجمان و جمعیت علمائے اسلام کے رہنما مولانا حافظ حمداللہ نے کہا ہے کہ عمران نیازی کے اقتدار کی وکٹ بیرونی سازش سے نہیں بلکہ مولانا فضل الرحمن کی زور دار عوامی باؤنسر سے گری، ڈی جی آئی ایس پی آر کی…

ومبلڈن اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کی تیاریاں عروج پر

رواں برس کے تیسرے بڑے گرینڈ سلام ومبلڈن اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کا 135 واں ایڈیشن 27 جون سے انگلینڈ میں شروع ہوگا۔ ٹورنامنٹ انتظامیہ کے مطابق ومبلڈن اوپن ٹینس ٹورنامنٹ ومبلڈن میں آل انگلینڈ لان ٹینس اور کروکٹ کلب میں کھیلا جائے گا۔ رواں سال کے…

نن چکو کیٹیگری ، راشد نسیم نیا ورلڈ ریکارڈ بنانے میں کامیاب

لاہور : گنیز ورلڈ ریکارڈ میں پاکستان کا نام روشن کرنے والے مکس ماشل آرٹس راشد نسیم نے ایک اور اعزاز اپنے نام کرلیا۔ راشد نسیم نن چکو کیٹیگری میں سب سے زیادہ ریکارڈ بنانے والے کھلاڑی بن گئے، انہوں نے انگلینڈ کے چراغ لوکھا کو شکست دی۔…

انگلینڈ نے ون ڈے کا سب سے بڑا اسکور بناکر تاریخ رقم کردی

انگلینڈ کرکٹ ٹیم نے نیدرلینڈ کے خلاف ایک روزہ میچ میں 498 رنز کا پہاڑ کھڑا کرکے نیا ریکارڈ بنالیا۔ انگلینڈ اور نیدرلینڈ کے درمیان تین روزہ میچز کی سیریز کھیلی جارہی ہے جس کے پہلے ون ڈے میں انگلینڈ کی جانب سے چار وکٹ کے نقصان پر 498 رنز کا…

تین دفعہ بے اولادی کے علاج اور دو بار اسقاط حمل سے گزر چکی ہوں، نادیہ افگن

سینئر اداکارہ نادیہ افگن نے حال ہی میں دیے گئے اپنے ایک انٹرویو پر لوگوں کی تنقید کے بعد وضاحت کی ہے کہ وہ ماضی میں تین بار بے اولادی کے علاج اور دو بار اسقاط حمل کی تکلیف سے گزر چکی ہیں۔ نادیہ افگن نے 16 جون کو انسٹاگرام پر اپنے طویل…

طارق عزیز کو اپنے چاہنے والوں سے بچھڑے 2 سال بیت گئے

لاہور : نیوزکاسٹر، ڈرامہ نویس، شاعر اور معروف کمپیئر طارق عزیز کو اپنے چاہنے والوں سے بچھڑے 2 سال بیت گئے، مرحوم کا منفرد انداز مداحوں کے دلوں پر آج بھی نقش ہے۔ دیکھتی آنکھوں ،سنتے کانوں کا طارق عزیز کا سلام پہنچے، نيلام گھر کا ميزبان اور…

شہزین راحت اپنی بیماری بارے بتاتے آبدیدہ ہو گئیں

کراچی :  اداکارہ شہزین راحت مداحوں کو اپنی بیماری سے متعلق بتاتے ہوئے آبدیدہ ہو گئیں۔ حال ہی میں سوشل میڈیا پر جاری ایک ویڈیو میں شہزین نے بتایا کہ دوستو آپ نہیں جانتے کہ کون زندگی میں کس مشکل وقت سے گزر رہا ہے، اس لیے لوگوں سے ہمدردی سے…

چین کا تیسرا اور جدید ترین طیارہ بردار بحری جہاز متعارف

چین نے اپنا تیسرا اور جدید ترین طیارہ بردار بحری جہاز متعارف کرا دیا ہے۔ شنگھائی کی ایک بندرگاہ میں اس طیارہ بردار بحری جہاز کو لانچ کرتے ہوئے پانی میں اتارا گیا، جس میں جدید ترین سسٹمز نصب ہیں۔اس بحری جہاز کو فوجان کا نام دیا گیا ہے جسے…

اسرائیلی فوج نے مقبوضہ مغربی کنارے میں پھر گولیاں برسا دیں ، 3 فلسطینی شہید

مقبوضہ بیت المقدس : اسرائیلی فورسز نے مقبوضہ مغربی کنارے میں ظالمانہ کارروائی کے دوران تین فلسطینیوں کو گولیاں مار کر شہید کر دیا۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق صیہونی فورسز نے جینن شہر میں جھڑپوں کے دوران فائرنگ کر دی جس کی زد میں آ کر تین…

بھارتی فوج کی نئی پالیسی کے خلاف مظاہروں کا سلسلہ جاری

نئی دہلی : مودی سرکار کی بھارتی فوج میں نوجوان خون کو شامل کرنے کی پالیسی کے خلاف بھارت بھر میں مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے۔ پالیسی کے تحت تینوں فورسز میں 75 فیصد سپاہی صرف 4 سال کے لیے بھرتی ہوں گے، اگنی پت نامی پالیسی کے خلاف اتر پردیش،…