قازقستان کے سفیر یرژان کے چیف سیکرٹری بلوچستان عبدالعزیز عقیلی سے ملاقات
کوئٹہ : قازقستان کے سفیر یرژان نے بدھ کے روز چیف سیکرٹری بلوچستان عبدالعزیز عقیلی سے ملاقات کی۔
ملاقات میں دونوں مسلم ممالک کے درمیان، تعلیم، سیاحت، مائننگ اور باہمی تجارت کے فروغ سمیت دیگر اہم امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ قازقستان کے…
