عمران خان کی خاتون جج کو دھمکی، خواتین کا عمران خان کیخلاف احتجاج

چیئرمین پی ٹی آئی کی جانب سے خاتون جج زیبا چوہدری کو دھمکی دینے کے خلاف اسلام آباد میں سول سوسائٹی نے احتجاجی مظاہرہ کیا۔ خواتین کا کہنا تھا کہ سیاسی جماعت کے سربراہ کا خواتین کیخلاف ایسے الفاظ استعمال کرنا ناقابل قبول ہے۔ خاتون…

کنگنا رناوت کی ‘فلم فیئر میگزین’ پر مقدمہ کرنے کی دھمکی

بالی ووڈ میں اپنے متنازع بیانات کیلئے مشہور اداکارہ کنگنا رناوت نے ایک مشہور و معروف میگزین کیخلاف مقدمے کا فیصلہ کیا ہے۔ اداکارہ کنگنا رناوت نے ایک انسٹاگرام نوٹ میں شیئر کیا ہے کہ وہ ایک معروف میگزین پر مقدمہ کرنے جارہی ہیں،…

نئی فلم ‘جوان’ کی شوٹنگ کا آغاز

بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان کی نئی فلم ‘جوان’ کی شوٹنگ کا آغاز ہوگیا۔ اداکارہ دیپیکا پڈوکون ساتھی اداکار شاہ رخ خان اور ہدایتکار ایٹلی کے ہمراہ شوٹنگ کیلئے بھارت کے شہر چنائے پہنچ گئیں۔ جون 2022ء میں ریڈ چلیز انٹرٹینمنٹ کی طرف سے…

پاک انگلینڈ ٹیسٹ سیریز کے شیڈول کا باضابطہ اعلان

پاکستان کرکٹ بورڈ نے انگلینڈ کے خلاف ہوم ٹیسٹ سیریز کے شیڈول کا اعلان کردیا ہے۔ پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان 7 ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز 20 ستمبر سے 2 اکتوبر تک کراچی اور لاہور میں کھیلی جائے گی جس کے بعد انگلینڈ کی ٹیم دسمبر میں…

ایشیا کپ کے لیے شاہین کی جگہ حسنین قومی ٹیم کا حصہ

رواں ماہ متحدہ عرب امارات میں منعقدہ ایشیا ٹی 20 کپ کے لیے قومی اسکواڈ میں شاہین شاہ کی جگہ محمد حسنین کو شامل کرلیا گیا ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کے مطابق محمد حسنین متحدہ عرب امارات میں کھیلے جانے والے اے سی سی ٹی ٹوئنٹی کپ کے لیے…

“سستی معیشت کا انجن” کولمبیا میں world laziness day پر انوکھی پریڈ

کولمبیا کے باشندوں نے سستی کے عالمی دن (world laziness day) کے موقع پر بستروں پر لیٹ کر مارچ کیا۔ کولمبیا میں یہ مارچ 1985 سے ہر سال میڈیلن کے جنوب میں واقع میونسپلٹی ایٹاگی میں منعقد کیا جاتا ہے جس کا مقصد سستی کی حوصلہ شکنی نہیں…

سنگاپور نے ہم جنس پرستوں کے تعلقات پر پابندی کا قانون ختم کردیا

سنگاپور میں ہم جنس پرستوں کے جنسی تعلقات پر عائد پابندی کا قانون ختم کردیا گیا۔ سنگاپور کے وزیراعظم لی ہیسین لونگ نے قومی ٹی وی پر اعلان کرتے ہوئے کہا کہ حکومت ہم جنس پرستوں کے جنسی تعلقات پرپابندی کے قانون کو منسوخ کرررہی ہے جس سے…

بھارت میں طوفانی بارشوں کے بعد مختلف ریاستوں میں ریڈ الرٹ

بھارت کی 5 ریاستوں میں غیر متوقع طوفانی بارشوں کے بعد ریڈ الرٹ جاری کردیا گیا ہے۔ بھارت کی 5 ریاستوں مدھیہ پردیش، راجستھان، اتر پردیش، ہماچل اور بہار میں گزشتہ 2 روز سے بارش ہو رہی ہے۔ ریاست مدھیہ پردیش کے مختلف علاقوں میں 2 روز…

کربلا: لینڈ سلائیڈنگ سے مزار پر موجود 7 زائرین جاں بحق

عراق کے شہر کربلا میں لینڈ سلائیڈنگ کے باعث ایک مزار کو نقصان پہنچنے کے نتیجے میں 7 زائرین جاں بحق ہوگئے۔ مرنے والوں میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں جبکہ مزر کے ملبے تلے دبے افراد کی تلاش کیلئے بھاری مشینری کی مدد سے ریسکیو آپریشن…

2040 تک 44 ملکوں کو پانی کی شدید قلت کا سامنا ہوگا

ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ 2040 تک 44 سے زائد ممالک کو پانی کی شدید قلت کا سامنا کرنا پڑے گا۔ انسٹیٹیوٹ فار دی اکنامک ریسرچ یونیورسٹی آف بون جرمنی میں ڈاکٹریٹ کے طالب علموں کی ریسرچ کے مطابق 2025 تک دنیا کے 48 ممالک میں 2.8 بلین سے…