سعودی عرب؛ حجاج اب واجبات کی ادائیگی اقساط میں کرسکیں گے

ریاض: سعودی عرب کی وزارت حج اور عمرہ نے اعلان کیا ہے کہ اب حجاج فیس و دیگر واجبات کی ادائیگی کی یکشمت کے بجائے دو اقساط میں کرسکتے ہیں۔  سعودی میڈیا کے مطابق وزارت حج و عمرہ نے حجاج کرام کی سہولت اور آسانی کے لیے چند اہم فیصلے کیے ہیں۔ حج…

برطانوی تحقیقاتی ادارے نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فورسز کا مکروہ چہرہ بے نقاب کردیا

 لندن: برطانوی تحقیقاتی ادارے اسٹاک وائٹ نے مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں سے متعلق اعداد و شمار جاری کرکے نئی دہلی کا مکرہ چہرہ بے نقاب کردیا۔  اسٹاک وائٹ انویسٹی گیشزنے 21-2020 کے درمیانی عرصے میں بھارتی فورسز کی جانب سے…

تھائی لینڈ کی عدالت نے وزیراعظم کو معطل کردیا

بنکاک: تھائی لینڈ کی عدالت نے اپوزیشن جماعت کی آئینی درخواست پر وزیراعظم پرایوت چان او چا کو معطل کر دیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق تھائی لینڈ میں وزیراعظم کے عہدے 8 سالہ مدت مکمل ہونے پر ان کی معطلی کے لیے اپوزیشن جماعت کی درخواست…

طالبان حکومت کے نائب وزیر اطلاعات ذبیح اللہ مجاہد مستعفی

کابل: طالبان رہنما ذبیح اللّٰہ مجاہد نے نائب وزیر اطلاعات و ثقافت کے عہدے سے استعفیٰ دے دیا تاہم وہ بدستور بطور حکومتی ترجمان کام کرتے رہیں گے۔  عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق افغانستان میں طالبان حکومت کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے نائب…

بجلی کا بحران؛ بنگلادیش کا اسکول اور دفتری اوقات کار میں کمی کا فیصلہ

ڈھاکا: بجلی کے بحران اور قیمتوں میں ہوشربا اضافے کے بعد بنگلا دیش نے  اسکول اور دفتری اوقات میں کمی کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔  عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق بنگلا دیش میں بجلی کا شدید بحران ہے اور متعدد علاقوں میں 15 سے 20 گھنٹے لوڈ شیڈنگ کی…

بلدیاتی انتخابات: کئی علاقے ڈوبے ہوئے ہیں، ڈپٹی کمشنر ملیر کا الیکشن کمیشن کو خط

سندھ میں بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے کیلئے پولنگ سے متعلق ڈپٹی کمشنر ملیر نے بھی الیکشن کمیشن سندھ کو خط لکھ دیا۔ جس میں کہا گيا ہے گڈاپ ٹاؤن کے کئی پولنگ اسٹیشن تاحال زیر آب ہیں، ضلعی انتظامیہ صورتحال بہتر کرنے کی کوشش کررہی ہے…

این اے 246: عمران خان کے کاغذات نامزدگی کی منظوری کیخلاف اپیلیں مسترد

این اے 246 کراچی جنوبی کے ضمنی الیکشن میں سابق وزیراعظم عمران خان کے کاغذات نامزدگی کی منظوری کیخلاف الیکشن ٹریبونل نے ايم کيو ايم پاکستان اور پيپلزپارٹی کی اپيليں مسترد کردیں۔ پاکستان تحریک انصاف کے اراکین قومی اسمبلی کے استعفوں…

حکومت کا سیلاب زدہ علاقوں کی بحالی کے لیے ڈونر کانفرنس منعقد کرنے کا فیصلہ

وفاقی حکومت نے سیلاب زدہ علاقوں کی بحالی کے لیے ڈونر کانفرنس منعقد کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ کانفرنس میں بین الاقوامی اداروں کو ملک میں سیلاب کی تباہ کاریوں پر بریفنگ دی جائے گی۔ وزیراعظم شہبازشریف نے متعلقہ حکام کو ہدایت کی ہے کہ ڈونر…

پولیس کا پارلیمنٹ لاجزمیں شہبازگل کے کمرے پر چھاپہ، اہم دستاویزات برآمد

اسلام آباد پولیس نے بغاوت پر اکسانے کے الزام میں زیرحراست رہنما تحریک انصاف شہبازگل کے کمرے پر چھاپہ مارا ہے۔ چھاپے کےوقت پولیس شہبازگل کو بھی ساتھ لائی تھی۔ شہباز گل پارلیمنٹ لاجزمیں کمرہ نمبرایف 206 میں رہائش پذیرتھے۔ شہبازگل کے…