عمران خان کی دفعہ 144 کے مقدمے میں بھی ضمانت منظور
چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی دفعہ 144 کی خلاف ورزی کے مقدمے میں بھی ضمانت منظور کرلی گئی۔
اسلام آباد میں دفعہ 144 کے نفاذ کے باوجود 20 اگست کو شہباز گل کے حق میں ریلی نکال کر سڑک بلاک کرنے کے الزام میں سابق وزیراعظم عمران خان…
