پاکستان پر واجب الادا قرضوں کا حجم 49 ہزار 200 ارب روپے ہے، اسحاق ڈار
قومی اسمبلی میں پاکستان کے ذمہ قرضوں کی تفصیلات پیش کردی گئی جس کے مطابق پاکستان پر کل واجب الادا قرضوں کا حجم 49 ہزار 200 ارب روپے ہے۔
اس حوالے سے وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے بتایا کہ جون 2022 کے اختتام پر پاکستان پر کل واجب الادا قرضوں…
