افغانستان کی خاتون سائیکلنگ چیمپئن اسرائیلی ٹیم میں شامل

افغانستان کی سائیکلنگ چیمپئن فریبہ نے اسرائیلی خواتین ٹیم میں شمولیت کی پیشکش قبول کرلی۔ اسرائیل کی ویمن ورلڈ ٹور ٹیم نے فریبہ کو نئے سیزن کے لیے پیشکش کی تھی۔ فریبہ اسرائیل کی طرف سے خواتین کے ٹور ڈی فرانس سائیکلنگ ایونٹ میں شرکت کریں گی۔…

گلوکار وہاب بگٹی کی ناروے کے ڈانسرز کے ساتھ خصوصی پرفارمنس انٹرنیٹ پر وائرل

کوک اسٹوڈیو سیزن 14 کے بلوچی گانے’ کنا یاری‘ سے شہرت حاصل کرنے والے گلوکار عبدالوہاب بگٹی کی ناروے کے مشہور ڈانسرز ’کوئیک اسٹائل‘ کے ساتھ خصوصی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔ حال ہی میں سوشل میڈیا کے مختلف پیجز پر عبدالوہاب بگٹی کی…

میشا شفیع جلد اپنی پہلی امریکی فلم میں اداکاری کے جوہر دکھائیں گی

گلوکارہ و اداکارہ میشا شفیع جلد ہی اپنی پہلی امریکی فلم میں بھارتی اور پاکستانی اداکاروں کے ساتھ ایکشن میں نظر آئیں گی۔ میشا شفیع پاکستانی فلموں سمیت بالی وڈ منصوبوں میں بھی اداکاری کے جوہر دکھا چکی ہیں۔ وہ پاکستانی خاندان پر بنائی جانے…

پاکستانی گلوکارعاصم اظہر کی ویرات کوہلی کے ساتھ تصویر وائرل

پاکستان کے معروف گلوکار عاصم اظہر کی بھارتی کرکٹ اسٹار ویرات کوہلی ساتھ تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔ فوٹوز اینڈ ویڈیوز شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر عاصم اظہر نے ویرات کوہلی کے ساتھ اپنی تصویر شیئر کی ہے۔ گلوکار  نے اس تصویر کے…

وزیراعظم دو روزہ دورے پر سعودی عرب پہنچ گئے

 وزیر اعظم محمد شہباز شریف سعودی عرب کے دو روزہ دورے پر ریاض پہنچ گئے۔ وزیر اعظم محمد شہباز شریف سعودی عرب کے ولی عہد اور وزیراعظم شہزادہ محمد بن سلمان کی دعوت پر دو روزہ سرکاری دورے کے لیے سعودی عرب آئے ہیں۔ لحکومت ریاض میں اپنے…

قومی اسمبلی میں صحافی ارشد شریف کے قتل کیخلاف مذمتی قرارداد منظور

قومی اسمبلی کے اجلاس میں صحافی ارشد شریف کے قتل کیخلاف مذمتی قرارداد متفقہ طور پر منظور کرلی گئی۔ اسپیکرراجہ پرویزاشرف کی زیرصدارت قومی اسمبلی کے اجلاس میں وفاقی وزیر تحفیف غربت شازیہ مری نے صحافی ارشد شریف کے کینیا میں قتل سے متعلق مذمتی…

عمران خان کی نااہلی کا فیصلہ فوری معطل کرنے کی استدعا مسترد

چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ کا کہنا ہے کہ الیکشن کمیشن کا فیصلہ عمران خان کو نئے الیکشن لڑنے سے نہیں روکتا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ میں الیکشن کمیشن کی جانب سے نااہلی کے خلاف چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی درخواست پر سماعت ہوئی۔ چیف جسٹس…

جوڈیشل کمیشن کی جسٹس اطہرمن اللہ سمیت 3 ججز کی سپریم کورٹ تعیناتی کی سفارش

چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس عمر عطابندیال کی زیر صدارت جوڈیشل کمیشن کے اجلاس میں جسٹس شاہد وحید، جسٹس اطہر من اللہ کی سپریم کورٹ تعیناتی کی سفارش کردی گئی۔  فراہم کردہ تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس کی زیرصدارت جوڈیشل کمیشن کا اجلاس ہوا…

ارشد شریف کا قتل، چاہتے ہیں سچ سامنے لایا جائے، بلاول بھٹو زرداری

بلاول بھٹو زرداری کہتے ہیں کہ کینیا میں موجود پاکستان ایمبیسی سے رابطے میں ہیں، وزیراعظم شہباز شریف نے کینیا کے صدر سے شفاف تحقیقات کی درخواست کی ہے، چاہتے ہیں سچ سامنے لایا جائے۔ وزیر خارجہ نے عاصمہ جہانگیر کانفرنس میں لگنے والے نعروں کو…