بابراعظم کامنصوبہ جان گیا تھا، ویرات کوہلی

پاکستان کے خلاف بھارتی ٹیم کو فتحیاب کرنے والے اسٹار پلئیر ویرات کوہلی کا کہنا ہے کہ میچ کے حوالے سے بابر اعظم کی حکمت عملی کو بھانپ لیا تھا۔ بھارتی کرکٹ بورڈ کی ویب سائٹ پر شئیر کی جانے والی ویرات کوہلی اور ہاردک پانڈیا کی ویڈیو میں …

بلوچستان میں جدید سہولیات کی حامل کرکٹ اکیڈمی قائم کریں گے، شاہد آفریدی

کوئٹہ:  پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد خان آفریدی نے کہا کہ وہ صوبہ بلوچستان میں جدید سہولیات کی حامل کرکٹ اکیڈمی قائم کریں گے تاکہ نوجوان کھلاڑیوں کی صلاحیتوں میں اضافہ کیا جا سکے کیونکہ صوبے میں ٹیلنٹ کی کوئی کمی نہیں ہے اور کرکٹ…

بلوچستان کے 19 اضلاع کی 426 یونین کونسلز میں پولیو مہم کا آغاز آج سے ہوگا

کوئٹہ ایمر جنسی آپریشن سینٹر بلوچستان کے کوارڈینٹر سید زائد شاہ نے کہا ہے کہ بلوچستان کے 19 اضلاع کی 426 یونین کونسلز میں پانچ روزه انسداد پولیو مہم 24 اکتوبر بروز پیر سے شروع ہوگی ۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے اپنے ایک بیان میں کیا۔ انہوں…

قوموں کا مستقبل کتاب و علم سے وابستہ ہے ،نوابزادہ حاجی میر لشکری خان رئیسانی

کوئٹہ: بلوچستان پیس فورم کے سربراہ سینئر سیاست دان سابق سینیٹر نوابزادہ حاجی میر لشکری خان رئیسانی نے کہا ہے کہ قوموں کا مستقبل کتاب و علم سے وابستہ ہے اور اس کے ذریعے ہی قوموں کی بدحالی سے نجات ممکن ہے ، آج ہم جن حالات سے گزرہے ہیں اس…

عالمی یوم پولیو کا مقصد ملک و معاشرے سے پولیو جیسے موذی مرض کا خاتمہ کرنا ہے۔ وزیراعلیٰ

وزیراعلی بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو کا پولیو کے عالمی دن کے موقع پر پیغام۔ عالمی یوم پولیو کا مقصد ملک و معاشرے سے پولیو جیسے موذی مرض کا خاتمہ کرنا ہے۔ وزیراعلیٰ ورلڈ پولیو ڈے منانے کا مقصد بچوں کے مستقبل کو محفوظ بنانا ہے ۔ وزیراعلیٰ…

’مولا جٹ‘ 100 کروڑ کے کلب میں شامل ہونے والی پہلی پاکستانی فلم بن گئی

’دی لیجنڈ آف مولا جٹ‘  10 دن میں باکس آفس پر 100 کروڑ کا بزنس کرنے والی پہلی پاکستانی فلم بن گئی۔ پروڈکشن ٹیم نے ’دی لیجنڈ آف مولا جٹ‘ کے آفیشل انسٹاگرام پیج پر فلمی شائقین کو یہ خوشخبری سنائی ہے۔ فلم کا ایک خصوصی پوسٹر شیئر کرتے ہوئے…

صحافی ارشد شریف کے ’قتل‘ پر شوبز شخصیات کا اظہار افسوس

معروف صحافی و سینیئر اینکر پرسن ارشد شریف کے افریقی ملک کینیا میں ’قتل‘ پر پاکستان کی شوبز، میوزک و فیشن سے وابستہ شخصیات نے اظہار افسوس کرتے ہوئے ان کے قتل کو صحافت کا بڑا نقصان قرار دیا ہے۔ کینیا کے دارالحکومت نیروبی کے قریب کینیائی…

کینیا میں ماورائے عدالت ہلاکتوں میں ملوث پولیس افسران کے مقدمے کا ٹرائل شروع

افریقی ملک کینیا میں قاتل پولیس اسکواڈ کیخلاف مقدمے کا ٹرائل شروع ہوگیا۔ کینین میڈیا دی اسٹار کے مطابق چار پولیس اہلکاروں کو ملک کے مختلف علاقوں میں بے گناہ افراد کے قتل، اغوا اور تشدد کی متعدد وارداتوں میں ملوث ہونے پر گرفتار کیا گیا ہے،…

روس کا جنگی طیارہ رہائشی عمارت پر گرکر تباہ، 2 پائلٹ ہلاک

روس کا جنگی طیارہ سائبریا میں گر کرتباہ ہوگیا۔ طیارے کے دونوں پائلٹس حادثے میں ہلاک ہوگئے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق روسی فوج کا جنگی طیارہ سائبریا کے شہر ارکتسک میں گر کرتباہ ہوگیا۔ طیارہ دو منزلہ عمارت پر گرکرتباہ ہوا جس کے نتیجے میں…

بھارتی نژاد رشی سونک بلامقابلہ برطانوی وزیراعظم منتخب

برطانیہ کے وزیراعظم کے عہدے کے لیے بورس جانس کے بعد خاتون امیدوار پینی مورڈانٹ نے بھی انتخابی دوڑ سے دستبردار ہونے کا اعلان کردیا جس کے بعد بھارتی نژاد سابق وزیر خزانہ رشی سونک بلامقابلہ برطانوی وزیراعظم منتخب ہوگئے ہیں۔ عالمی خبر رساں…