وجیہہ سواتی قتل: پوسٹمارٹم کرنیوالے امریکی ڈاکٹر کا بیان لینے کا حکم

پاکستانی نژاد امریکی خاتون وجیہہ سواتی قتل کیس میں عدالت نے امریکا میں پوسٹ مارٹم کرنے والے ڈاکٹر کا بیان ریکارڈ کرنے کا حکم دے دیا۔ لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بینچ نے کہا کہ امریکی ڈاکٹر نے پوسٹ مارٹم رپورٹ میں موت کی وجہ بھی تحریر کی۔…

پشین میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے انسداد پولیو ٹیم کی حفاظت پر مامور پولیس اہلکار شہید

پشین:  پشین کے علاقے کلی تراٹہ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے انسداد پولیو ٹیم کی حفاظت پر مامور پولیس اہلکار شہید ہوگئے۔تفصیلات کے مطابق پشین شہر کے ساتھ واقع کلی تراٹہ میں انسداد پولیو مہم کے دوسرے دن نامعلوم موٹرسائیکل سواروں نے…

سماج دشمن عناصر کے مزموم مقاصد کسی صورت کامیاب نہیں ہونے دینگے : وزیراعلئ بلوچستان

وزیراعلئ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو کی پشین میں پولیو ڈیوٹی پر تعینات پولیس اہلکار پر فائرنگ کے واقعہ کی مزمت ۔وزیراعلئ کا دہشت گردی کی بزدلانہ کاروائی میں پولیس اہلکار کی شہادت پر دلی رنج و غم کا اظہار ۔وزیراعلئ نے واقعہ کی رپورٹ طلب…

بلوچستان کے اجتماعی قومی مفادات ہمارے لئے انتہائی مقدم اور عزیز ہیں ،سردار اختر جان مینگل

کوئٹہ: بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ سردار اختر جان مینگل نے اپنے ایک بیان میں گزشتہ دنوں پنجپائی کے علاقے سرلٹھ سے قبائلی عمائدین سردارزادہ محمدعالم پرکانی ،میرحاتم پرکانی ،کلی رودینی پنجپائی سے سماجی و قبائلی رہنما ملک عبدالسلام…

صدر بائیڈن رشی سونک کا نام درست نہ لے پائے

وائٹ ہاؤس میں دیوالی کی تقریب کے دوران امریکی صدر جو بائیڈن نے رشی سونک کو برطانوی وزیراعظم منتخب ہونے پر مبارکباد کا پیغام دیتے ہوئے ان کا نام صحیح طور پر لینے میں ناکام رہے۔ برطانوی وزیراعظم رشی سونک کا نام درست ادا کرنے کی کوشش کے…

نائجیریا: وہ ملک جسے یہ جاننے میں کئی برس لگ گئے کہ اس کا تیل چوری ہو رہا ہے

نائیجیریا کے نائیجر ڈیلٹا کے علاقے میں تیل کی غیر قانونی پائپ لائنوں کے نیٹ ورک کی دریافت سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ ملک میں تیل کی چوری کس حد تک پھیلی ہوئی ہے جو کہ ملک میں تیل کی انتہائی منافع بخش صنعت تاریک پہلو ہے۔ ملک کے جنوب…

ارشد شریف ہلاکت؛ کینیا کے میڈیا نے اپنی ہی پولیس پر سوالات اُٹھا دیئے

کینیا کا مقامی میڈیا سینئر صحافی ارشد شریف کی پولیس کے ہاتھوں موت پر متذبذب دکھائی دے رہا ہے اور انویسٹی گیٹو صحافیوں نے ملکی قانون نافذ کرنے والے اداروں کی کارکردگی پر سوالات اٹھادیئے۔ کینیا میں ناکے پر کار نہ روکنے پر پولیس کی فائرنگ میں…

انڈونیشیا؛ برقع پوش مسلح خاتون کی صدارتی محل میں گھسنے کی کوشش

انڈونیشیا میں برقع پوش خاتون نے صدارتی محل میں زبردستی داخل ہونے کی کوشش کی تاہم سیکیورٹی گارڈز نے حملہ آور خاتون کو گرفتار کرکے پستول برآمد کرلیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق انڈونیشیا میں برقع پوش خاتون نے صدارتی محل میں داخل ہونے کی…

ٹی 20 ورلڈ کپ: اسٹوئنس کی جارحانہ بیٹنگ، آسٹریلیا 7 وکٹ سے کامیاب

ٹی 20 ورلڈ کپ کے میچ میں آسٹریلیا نے سری لنکا کو 7 وکٹوں سے شکست دیدی، اسٹوئنس نے جارحانہ بیٹنگ کرتے ہوئے صرف 17 گیندوں پر ناقابل شکست نصف سنچری اسکور کی۔ ٹی 20 ورلڈ کپ میں پرتھ کے گراؤنڈ میں کھیلے گئے میچ میں آسٹریلیا نے ٹاس…

احمد شہزاد نے کوہلی کے اشارے کو ’ڈکٹیشن‘ قرار دیدیا

قومی کرکٹر احمد شہزاد نے پاک بھارت میچ کے دوران ویرات کوہلی کی جانب سے امپائر کے اشارے کو ’’ڈکٹیشن‘‘ قرار دیدیا۔ ایکسپریس نیوز کے پروگرام جوش دیکھا دے میں گفتگو کرتے ہوئے کرکٹر احمد شہزاد نے کہا کہ ویرات کوہلی کو امپائر کی طرف دیکھ کر…