پی ٹی آئی کا ملک بھر میں احتجاج، متعدد سڑکیں بند
پی ٹی آئی نے عمران خان کو نااہل قرار دینے پر الیکشن کمیشن کے خلاف ملک بھر میں احتجاج کی کال دے دی جس کے بعد مختلف شہروں میں کارکنان باہر نکل آئے اور انہوں نے سڑکیں بند کرنا شروع کردیں، فیض آباد پر پولیس کے منشتر کرنے کے بعد پی ٹی آئی…
