عمران خان کس حالت میں کیا کہہ جاتا ہے اسے یاد نہیں رہتا،خواجہ آصف
وزیردفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ عمران خان کس حالت میں ہوتا ہے اور کیا کہہ جاتا ہے اسے خود یاد نہیں رہتا۔
نمائدہ خصوصی سماء سے گفتگو میں خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ عمران خان نے کل کہا ہے کہ میرے قتل کی ایف آئی آر درج نہیں ہوئی، اس آدمی کو یہ…
