شاہین آفریدی کا اپنڈکس کا کامیاب آپریشن

 اسلام آباد /  لاہور: قومی کرکٹر شاہین شاہ آفریدی کا اپنڈکس کا کامیاب آپریشن ہوا ہے جس کے بعد ان کی حالت بہتر ہے۔  قومی کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز بالر شاہین شاہ آفریدی طبیعت خرابی کے سبب اسلام آباد کے اسپتال میں زیر علاج تھے، انہیں ڈاکٹروں…

امریکا میں ہم جنس پرستوں کے نائٹ کلب میں فائرنگ؛ 5 ہلاک اور 18 زخمی

کولوراڈو: امریکی ریاست کولوراڈو میں ایک مسلح شخص نے ہم جنس پرستوں کے نائٹ کلب میں گھس کر اندھا دھند فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں 5 افراد ہلاک اور 18 زخمی ہوگئے۔  عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی ریاست کولوراڈو میں ہم جنس پرستوں کے نائٹ…

چین میں کورونا پھر سر اُٹھانے لگا؛ 6 ماہ میں مہلک وائرس سے پہلی موت

بیجنگ: چین میں کورونا سے ایک شخص جان کی بازی ہار گیا یہ 6 ماہ میں کورونا سے پہلی موت ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق چین میں 6 ماہ کے وقفے بعد کورونا سے ہونے والی پہلی ہلاکت ہوئی ہے۔ 87 سالہ بیجنگ کے رہائشی کا چند روز قبل ہی کورونا ٹیسٹ…

لانگ مارچ: عمران خان سے کہیں قانون کی پاسداری کریں، چیف جسٹس

 اسلام آباد: چیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال نے کہا ہے کہ عمران خان سے کہیں قانون کی پاسداری کریں۔ سپریم کورٹ میں عمران خان کے خلاف توہین عدالت کیس کی سماعت ہوئی۔ وزارت داخلہ کے وکیل ایڈوکیٹ سلمان اسلم بٹ نے دلائل دیے کہ وزارت داخلہ نے…

نواز شریف وہ آرمی چیف لگانا چاہتا ہے جو مجھے نااہل کرے، عمران خان

 لاہور: چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ حکومت فوج کو بھی پنجاب پولیس کے برابر لانا چاہتی ہے، آرمی ایکٹ میں ہونے والی مجوزہ ترمیم اعلی عدلیہ میں چیلنج ہوجائے گی۔ سینئر صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ…

کراچی میں اغوا ہونے والی 7 سالہ بچی زیادتی کے بعد قتل

 کراچی: شہر قائد کے علاقے لانڈھی میں اغوا ہونے والی کم سن بچی کو زیادتی کے بعد موت کے گھاٹ اتار دیا گیا، پولیس نے واقعے کی تفتیش شروع کردی ہے۔  7 سالہ بچی سے جنسی زیادتی اور قتل کا واقعہ لانڈھی ٹاؤن کے علاقے مسلم آباد میں پیش آیا جہاں…

سندھ سے پشتونوں کو جبراً بے دخل کرنے کی سازش ہورہی ہے، اصغر اچکزئی

چمن  عوامی نیشنل پارٹی صوبائی صدر و پارلیمانی لیڈر اصغر خان اچکزئی نے پشتون بیلٹ میں بدامنی اور دہشت گردی کے واقعات پر شدید تشویش اور غم و غصے کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ باجوڑ، دیر اور وزیرستان سے لے کرکراچی تک پشتونوں پر باعزت روزگار کے…

زمینداروں کو گندم کے بیچوں کی تقسیم شفاف انداز سے کی جارہی ہے، ڈی سی کوئٹہ

کوئٹہ  ڈپٹی کمشنر کوئٹہ شہک بلوچ نے کہاکہ حکومت بلوچستان کی جانب سے سیلاب سے متاثرہ کسانوں اور زمینداروں میں مفت بیج کی تقسیم کرنے کے عمل کی خود نگرانی کر رہا ہوں تاکہ تقسیم کے عمل میں شفافیت کو یقینی بنایا جا سکے۔اس سلسلے میں کسانوں کی…

خوشحال اور پرامن بلوچستان سے ہی پاکستان کی ترقی جڑی ہے، نواب جنگیز مری

کوئٹہ پاکستان مسلم لیگ (ن) رہنماء سابق صوبائی وزیر نواب جنگیز مری نے کہا ہے کہ خوشحال پرامن بلوچستان سے ہی پاکستان کی ترقی ممکن ہے اور ملک کی موجودہ سیاسی و معاشی صورتحال سے ہی پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سربراہ سابق وزیراعظم نواز شریف کی…

سپر اسٹار عامر خان کی بیٹی ایرا خان کی منگنی کی تصاویر وائرل

 ممبئی: بالی ووڈ سپر اسٹار عامر خان کی بیٹی ایرا خان کی اپنے بوائے فرینڈ نپور شکھیرے کے ساتھ منگنی ہوگئی۔ ممبئی میں منعقدہ تقریب میں عامر خان، رینا دتہ، کرن راؤ اور دیگر نے شرکت کی۔ منگنی کی تقریب کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہیں…