ایوی ایشن ڈویژن کیلئے 39کروڑ روپے جاری

:وزارت منصوبہ بندی ترقی واصلاحات وخصوصی اقدامات نے سرکاری شعبہ کے ترقیاتی منصوبوں میں ایوی ایشن ڈویژن کیلئے 39کروڑ روپے سے زیادہ کے فنڈز جاری کر دیئے جن میں سے اب تک ایک کروڑ 78 لاکھ روپے سے زیادہ فنڈز خرچ کئے جاچکے ہیں ۔ پلاننگ کمیشن کی…

بانو قدسیہ کا یوم پیدائش ( کل ) منایا جائے گا

:ستارہ امتیاز و ہلال امتیاز کی حامل ملک کی معروف افسانہ و ناول نگار بانو قدسیہ کا یوم پیدائش (کل) 28نومبر منگل کو منایا جا ئے گا۔ بانو قدسیہ کے والد بدر الزماں گورنمنٹ فارم کے ڈائریکٹر تھے جن کا انتقال31سال کی عمر میں ہوگیا تھا۔ بانو قدسیہ…

پمز کے عملے کی تنخواہوںسمیت تمام مالی مسائل جلد حل ہوجائیں گے، وزارت قومی صحت

):وزارت نیشنل ہیلتھ سروسز ریگولیشن اینڈ کوآرڈینیشن نے کہا ہے کہ پمز کے عملے کی تنخواہوںسمیت تمام مالی مسائل جلد حل ہوجائیں گے۔ پیر کو وزارت کی جانب سے جاری ٹویٹ میں کہاگیا کہ حکومت جلد ہی پاکستان انسٹیٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز (پمز) کے عملے کی…

دریاؤں اور آبی ذخائر میں پانی کی آمد و اخراج کی صورتحال

:واپڈا نے مختلف دریاؤں اور آبی ذخائر میں پانی کی آمد واخراج کے اعداد و شمار جاری کر دیئے ۔ پیر کو جاری اعدادوشمارکے مطابق دریائے سندھ میں تربیلاکے مقام پر پانی کی آمد 22 ہزار400 کیوسک اور اخراج 45 ہزارکیوسک، دریائے کابل میں نوشہرہ کے مقام…

ویمنز بگ بیش لیگ ،برسبین ہیٹ اور سڈنی تھنڈرویمنز کے درمیان ایلیمینیٹرمیچ (کل)کھیلا جائے گا

:کرکٹ آسٹریلیا (سی اے )کے زیر اہتمام جاری ویمنز بگ بیش لیگ کا نواں ایڈیشن اپنے اختتامی مراحل کی طرف گامزن ہے۔ لیگ میں برسبین ہیٹ اور سڈنی تھنڈر ویمنز ٹیموں کے درمیان ایلیمینیٹرمیچ کل (منگل کو ) پرتھ کے مقام پر کھیلا جائے گا۔ دفاعی چیمپئن…

انگلش پریمیئر لیگ،آرسنل نے پوائنٹس ٹیبل پر مانچسٹر سٹی سے پہلی پوزیشن چھین لی

:انگلش پریمیئر لیگ پوائنٹس ٹیبل پر آرسنل کی ٹیم نے دفاعی چیمپئن مانچسٹر سٹی سے پہلی پوزیشن چھین لی۔ آرسنل کی ٹیم 30 پوائنٹس کے ساتھ پہلی پوزیشن پر پہنچ گئی ہے جبکہ دفاعی چیمپئن کی ایک درجہ تنزلی ہوئی ہے اور وہ 29 پوائنٹس کے ساتھ ٹیبل پر…

امریکی صدر دبئی میں اقوام متحدہ کے زیر اہتمام کوپ 28 کانفرنس میں شرکت نہیں کریں گے

:امریکی صدر جو بائیڈن دبئی میں اقوام متحدہ کے 30نومبر سے شروع ہونے والے ماحولیاتی تبدیلی کے حوالے سے سربراہی اجلاس کوپ 28 میں شرکت نہیں کریں گے۔ امریکی اخبار نیویارک ٹائمز کے مطابق وائٹ ہائوس کے ایک عہدیدار نے گزشتہ روزنام ظاہر کئے بغیر…

متحدہ عرب امارات میں ایک گرام سونے کی قیمت میں ساڑھے7 درہم اضافہ

:متحدہ عرب امارات کی دبئی اور شارجہ گولڈ مارکیٹ میں مسلسل دوسرے ہفتے سونے کے نرخوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ سعودی ذرائع ابلاغ کے مطابق رواں ہفتے کے آخر میں مختلف قیراط کے ایک گرام سونے کی قیمت میں 2.25 سے ڈھائی درہم تک اضافہ ہوا…

امام کعبہ کا بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی کے نیو کیمپس کا دورہ،صدر جامعہ نے امام کعبہ کو شاہ سلمان…

:امام کعبہ و سعودی عرب کی شاہی عدالتوں کے مشیر پروفیسر ڈاکٹر صالح بن عبداللہ بن حمید نے بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی اسلام آباد کے نیو کیمپس کا دورہ کیا۔ یونیورسٹی کے صدر ڈاکٹر ھذال حمود العتیبی بھی ان کے ہمراہ تھے جنہوں نے انہیں مرد اور…

وزیراعظم کے معاون خصوصی جواد سہراب ملک کا سعودی کمپنی تمکین ایچ آر کا دورہ

:وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے سمندر پار پاکستانیز اور ترقی انسانی وسائل جواد سہراب ملک نے سعودی کمپنی تمکین ایچ آر کا دورہ کیا۔ اس موقع پر پاکستانی سفارت خانہ کے ڈپٹی ہیڈ آف مشن معظم علی، کمیونٹی ویلفیئر اتاشی، ڈی جی بیورو آف امیگریشن اور…