• آج کا اخبار
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • شوبز
  • بین الاقوامی
  • بلوچستان
  • پاکستان
  • اہم خبریں
Daily Shal Quetta NewsPaper
No Result
View All Result
No Result
View All Result
Daily Shal Quetta NewsPaper
No Result
View All Result

بلوچستان میں وزیراعلیٰ اور حکومتی اراکین میں ڈیڈ لاک ، بجٹ تاخیر کا شکار

web desk by web desk
June 21, 2022
in بلوچستان, پاکستان
0
بلوچستان میں وزیراعلیٰ اور حکومتی اراکین میں ڈیڈ لاک ، بجٹ تاخیر کا شکار

کوئٹہ : صوبہ بلوچستان میں وزیراعلی عبدالقدوس بزنجو اور حکومتی اراکین کے درمیان ترقیاتی منصوبوں کے معاملے پر ڈیڈ لاک تاحال برقرار ہے۔

بلوچستان اسمبلی کا اجلاس آج شام 4 بجے طلب کیا گیا تھا، تاہم وزیراعلیٰ بلوچستان اور حکومتی اراکین میں ترقیاتی منصوبوں پر اختلافات اب تک برقرار ہیں، جس کے باعث اب تک بجٹ اجلاس شروع نہیں ہوسکا ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ اختلافات بجٹ میں نئے ترقیاتی منصوبے شامل کرنے پر ہے، ان اختلافات کے باعث اسمبلی کا بجٹ اجلاس 2 بار پہلے بھی ملتوی کیا جاچکا ہے،

ذرائع کے مطابق اختلافات کی وجہ سے آج دوپہر 12 بجے طلب کیا گیا کابینہ اجلاس بھی تاحال شروع نہیں ہوسکا ہے، بجٹ پیش کرنے سے قبل صوبائی کابینہ نے منظوری دینی ہے۔

Previous Post

عمران خان کا نیب ترمیم کو سپریم کورٹ میں چیلنج کرنےکا اعلان

Next Post

سرٹیفائیڈ جھوٹے کا سیاسی مستقبل ختم : مریم نواز کی عمران خان پر تنقید

Next Post
سرٹیفائیڈ جھوٹے کا سیاسی مستقبل ختم : مریم نواز کی عمران خان پر تنقید

سرٹیفائیڈ جھوٹے کا سیاسی مستقبل ختم : مریم نواز کی عمران خان پر تنقید

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

  • کالمز
  • آج کا اخبار
  • کھیل
  • شوبز
  • بین الاقوامی
  • بلوچستان
  • پاکستان
  • صفحہ اول

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.

No Result
View All Result

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.