اہم خبریںبلوچستان

کوئٹہ میں فائرنگ سے نائب تحصیل دار جاں بحق

کوئٹہ : موسیٰ کالونی میں فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔

پولیس کےمطابق کوئٹہ کے علاقے موسیٰ کالونی میں نامعلوم مسلح ملزمان نے گاڑی پر فائرنگ کی جس کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق ہوا۔

پولیس کا  کہنا ہےکہ جاں بحق شخص کی شناخت عبدالستار کے نام سے ہوئی ہے جو قلعہ عبداللہ  کا نائب تحصیل دار ہے جب کہ مقتول  کوئٹہ کا رہائشی  ہے۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button