قومی سلامتی کمیٹی اجلاس، ریاستی رٹ کو ہر حال میں قائم کرنے کا فیصلہ

0 31

وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس  ہوا جس میں وفاقی وزراء، مشیر قومی سلامتی، چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی، تینوں مسلح افواج کے سربراہان، ڈی جی آئی ایس ائی، آئی بی اور ایف ائی اے سمیت سینئر سول و عسکری حکام شریک ہوئے۔

قومی سلامتی کمیٹی کو ملکی داخلی صورتحال اور ٹی ایل پی کے احتجاج کے حوالے سے بریفنگ دی گئی۔ شرکا نے ٹی ایل پی احتجاج  کے دوران عوام کی جان ومال کو نقصان پہنچانے پر گہری تشویش کا اظہار کیا۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.