کورونا ویکسین نہ لگوانے والی پوجا بیدی کا کووڈ ٹیسٹ مثبت آگیا

0 49

ممبئی ( شوبز ڈیسک ) پوجا بیدی جنہیں ماسک نہ پہننے اور کورونا ویکسی نیشن نہ کروانے پر سوشل میڈیا پر شدید تنقید کا نشانہ بنایا گیا تھا، وہ کورونا کا شکار ہوگئیں ۔پوجا بیدی نے انسٹاگرام پر اپنا ایک ویڈیو پیغام جاری کیا جس میں اُنہوں نے کہا کہ 99 فیصد لوگ جنہوں نے ویکسین کر ائی ہے وہ کورونا کا شکار ہوئے ہیں لہٰذا ہمیں گھبرانے کی ضرورت نہیں ہے ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.