لڑکیوں کے سکول کھول دیں ، ملالہ کا طالبان کو خط

0 31

کابل : ملالہ یوسف زئی اور انسانی حقوق کی افغان خواتین کارکنوں نے طالبان حکام کے نام شائع ایک مشترکہ خط میں کہا کہ لڑکیوں کی تعلیم پر پابندی کا فیصلہ واپس لیتے ہوئے ان کے سیکنڈری سکول دوبارہ کھول دیں۔ ملالہ نے اسلامی ملکوں کے رہنماؤں پر زور دیا کہ وہ طالبان پر واضح کریں کہ مذہب لڑکیوں کو سکولوں میں جا کر تعلیم حاصل کرنے سے نہیں روکتا۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.