چینی دباؤ کے سامنے نہیں جھکیں گے : صدر تائیوان
تائے پی : قومی دن کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ا نہوں نے کہا کہ زبردستی چین کے ساتھ ملائے جانے یا خودمختاری میں بے جا مداخلت کی کوششوں کا ڈٹ کر مقابلہ کریں گے ۔