60 سالہ عبدالوحید کا ورلڈ باڈی بلڈنگ چیمپئن شپ میں طلائی تمغہ
تاشقند ( سپورٹس ڈیسک ) 60 سالہ بابا عبدالوحید کو اس کامیابی پر فخر ہے ۔ یاد رہے کہ گزشتہ روز عمر شہزاد نے چیمپئن شپ کی جونیئر کیٹیگری میں چاندی کا تمغہ جیتا تھا ۔19 سالہ عمر شہزاد نے مقابلے میں دوسری پوزیشن حاصل کی اور ملک کیلئے چاندی کا تمغہ جیتا۔